پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر…

الیکشن ٹربیونل

الیکشن ٹربیونل نے وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کرتے ہوئے پی بی 36 کے متنازعہ قرار دیئے جانے والے 7 پولنگ اسٹشینز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جسٹس…

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست ، چیئرمین پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں

 الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے تاہم پاکستان تحریکِ انصاف کے پارٹی چیئرمین کا نام تاحال اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ فہرست کے مطابق الیکشن کمیشن میں 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ،…

آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے کی نومبر میں دستبرداری، جے شاہ مضبوط امیدوار

چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) گریک بارکلے نومبر میں اپنے عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق گریگ بارکلے نے بورڈ کو تصدیق کی ہے کہ وہ نومبر میں عہدے کی مدت ختم ہونے کے…

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن پوپن عہدے سے مستعفی

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق نظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ نظم الحسن…

سپریم کورٹ نے لیگی امیدوار کی این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ن لیگی امیدوار کی این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے این اے…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اسمگلنگ کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے تمام اداروں کو کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ اسکیم لانچ کرنے جارہی ہوں…

فائر وال کیا چیز ہے ، کیا حکومت کو بھی نہیں پتہ ، ایسا کیوں ہو رہا ہے ، پشاور ہائیکورٹ

ملک میں انٹرنیٹ کی کم سپیڈ کیخلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر 2 رکنی بینچ نے انٹرنیٹ سست…

بجلی بلوں پر ریلیف خوش آئند، وزرائے اعلیٰ کے بیانات کو بڑھاوا نہیں دینا چاہیے، قمر زمان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف کی تجویز بہت اچھی بات ہے، ہر صوبائی حکومت کا اپنے لوگوں کو ریلیف دینا حق ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے…