دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 75 خبریں موجود ہیں

کافی گرنے پر ڈرائیور کو 14 ارب روپے ہرجانہ مل گیا

کیلی فورنیا(این این آئی )امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ڈرائیور نے دکان سے گرما گرم کافی خریدی جو اس کے جسم پر گر گئی، ڈرائیور نے کافی فروش کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا اور 5 کروڑ امریکی ڈالرn…

دنیا کا ایسا ملک جہاں 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا

ویٹی کن سٹی (نیوز ڈیسک)  جہاں ایک طرف دنیا کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے، بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے، اور پاکستان میں بھی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وہیں دنیا میں…

2 سال قبل چوری ہونیوالی مرغی نے مالک کو پہچان لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2 سال بعد چوری کی گئی مرغی نے اپنے مالک کو پہچان لیا اور پیچھے بھاگ کر اپنا تعلق ظاہر کر دیا۔ علاقے کے لوگ بے زبان جانور کی وفاداری پر حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق…

ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند

پیرس (این این آئی)پیرس کے مصروف ترین ائیر پورٹ پر کتے کے گم ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر، 2 رن ویز گمشدہ پالتو کتے کی تلاش کیلئے بند کردیئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے چارلس ڈی…

موبائل فون چوری کرکے بھاگنے والا شخص ہیلی کاپٹر کے ذریعے گرفتار

لندن (این این آئی)برطانیہ میں پولیس نے موبائل فون چھین کر بھاگنے والے موٹرسائیکل سوار افراد کو دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس لمحے کو دکھایا…

77 سال پرانے کیک کا ٹکڑا ہزاروں ڈالرز میں نیلام

لندن(این این آئی)برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی شہزادہ فلپ سے شادی کے موقع پر بنائے گئے 77 سالہ پرانے کیک کا ایک ٹکڑا حال ہی میں 2,800 ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیک کا…

گمی ہوئی لاٹری نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں لاٹری کے ٹکٹ کے بارے میں بھولنے والی خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون نے اپنی خالہ کے گھر جاتے ہوئے گروسری اسٹور سے لاٹری ٹکٹ خریدا…

مچھلی چرانے پر بلی گرفتار،تھائی لینڈ کی پولیس نے حوالات میں بند کردیا

تھائی لینڈ(این این آئی)انسانوں کی گرفتاری کے بعد جانوروں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جانے لگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں پولیس نے ایک بلی کو مچھلے چرانے کے جرم میں گرفتار کرلیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر…

گھروں میں گھس کر جوتے سونگھنے والا شہری گرفتار

تھیسالونیکی(این این آئی)شمالی یونان میں ایک جج نے ایک ایسے شخص کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی ہے جو اپنے پڑوسیوں کے گھر میں گھس کر ان کے جوتے سونگھتا تھا جس سے مکین پریشان تھے۔عرب ٹی وی کے…

مریض کی چھوٹی آنت سے زندہ لال بیگ نکل آیا

نئی دہلی (این این آئی )دہلی کے ڈاکٹرز پیٹ میں درد اور بدہضمی کے شکار مریض کی چھوٹی آنت میں 3 سینٹی میٹر کا زندہ لال بیگ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے فورٹس…