پاکستان

اس کیٹا گری میں 4852 خبریں موجود ہیں

بائی فیشل سولر پینلز روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں

عام سولر پینلز کی جدید بائی فیشل سولر پینلز جگہ لینے لگے، یہ روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔ گھروں میں عام طور پر روایتی مونوفیشل سولر پینل کی تنصیب کی جاتی ہے جن کی…

سردار سرفراز

بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج…

اپوزیشن کو اپنی ترامیم لانی چاہئیں ، مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کو مشورہ

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر…

حکومت مولانا کی ہاں یا نا پر کھڑی ہے، مسودہ دیکھنے کے بعد جواب دینگے، حافظ حمد

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے، مسودہ شیئر ہونے کے بعد اپنا جواب دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو…

تحریک انصاف

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے گرفتار…

گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتیں بڑھ گئیں

چین میں گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری کے نتیجے میں پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمت 3 لاکھ روپے…

فضل الرحمان

آئینی ترمیم کے حوالے سے سب کی نظریں مولانا فضل الرحمان پر مرکوز ہو گئیں ، حکومت اور اپوزیشن اتحاد نے مولانا فضل الرحمن سے حمایت کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور محسن نقوی…

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی…

چیمپئنز کپ، مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

چیمپئنز ون ڈے کپ میں محمد رضوان کے مارخورز نے محمد حارث کی اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دے دی۔ گزشتہ روز فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں مارخورز اور اسٹالینز کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ مارخورز پہلے بیٹنگ…

ملک کے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے تاہم با لائی خیبرپختونخوا…