پاکستان

اس کیٹا گری میں 6606 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی دہشتگردی کے ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی دہشتگردی کے ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ جس کے بعد ان کی رہائی کھٹائی میں پڑ گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو راولپنڈی کے…

پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے

ایف آئی اے نے پاکستانی تاجر کو چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیجنے کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ کرائم…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ، خیبرپختونخوا اور پنجاب…

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہو گا

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق ترجمان برطانوی محکمہ ٹیکس نے کہا کہ تمام آپشنزختم ہونے پر حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کیلئے لندن ہائیکورٹ سے رجوع کیا…

مالی سال 24-2023میں بجلی تقسیم کارکمپنیوں نےکتنا نقصان کیا؟پاورڈویژن نے بتا دیا

مالی سال 24-2023میں بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نے 591 ارب روپے کا نقصان کیا۔ پاور ڈویژن کے مطابق لائن لاسز اور بلوں کی عدم وصولی کی مد میں 591 ارب روپے کا نقصان ہوا،رواں مالی سال ستمبر2024 تک پہلے 3ماہ…

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے وقت کو نامناسب قرار دے دیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے وقت کو نامناسب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے  کہا…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ صرف پاکستانی ہی پاکستان کو بیل آؤٹ کے ذریعے معاشی استحکام لا سکتے ہیں۔ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مجھے پاکستان کے روشن اور…

65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے بڑی شرط عائد

اگلے سال حج پر روانگی کیلئے 65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر…

اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کردی گئی،وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی سمری کی منظوری دی،رینجرز اور ایف سی شہر میں امن وعامہ برقرار رکھنے کیلئےپولیس…

ہزاروں کی تعداد میں بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

حکومت پاکستان نے ہزاروں کی تعداد بھکاریوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن…