اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 147 خبریں موجود ہیں

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری

اسلام آبا د(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا جس کے مطابق ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سے نمٹنے کیلئے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ…

جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

اسلام آباد (این این آئی ) جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیاجبکہ وفاقی دارالحکومت اور پنجاب بھرمیں رات بھر چھاپوں کے دوران پولیس…

ڈی آئی خان ،ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری ،دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیلتھ مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ شہری اور دو جوان شہید ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں…

تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی(این این آئی)تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اپنے اخراجات کم کرنے کے بجائے عوام پر مسلسل ظلم ڈھا…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کرلی۔علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن نہیں…

میں نے یہ وقوعہ نہیں کرایا ،میرا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں’ بانی پی ٹی آئی کا9مئی سے لا تعلقی

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر بحث کے بعد جسمانی ریمانڈ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر…

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ منسوخی کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ جلسہ کرنا ان کا آئینی حق ہے میں ان کی درخواست کو منظور کرتا ہوں۔اسلام آباد ہائیکورٹ…

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کیلئے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کے تحت وزٹ ویزا کے…

بانی پی ٹی آئی کو جیل سے جلدی باہر آتا نہیں دیکھ رہا، اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں’اعتزاز احسن

لاہور ( این این آئی) سینئر سیاستدان اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کی ہیں ، انسان…

کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سماعت کے دور ان چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سیاسی باتیں نہ کی جائیں۔پیر کو…