اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 156 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر…

عارف علوی بانی پی ٹی آئی کے 1971 سے متعلق ٹوئٹ کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی (این این آئی)سابق صدر عارف علوی بانی پی ٹی آئی کے 1971 سے متعلق ٹوئٹ کی حمایت میں سامنے آگئے۔کراچی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آٹی آئی نے حمود…

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

ریاض(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ترجمان پی آئی اے…

اسلام آباد، بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے فیصلہ عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال دیا۔…

اگر کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیا ہے کہ اگر تحریکِ انصاف نے کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں۔ایک انٹرویومیں وزیرِ دفاع خواجہ…

پاکستانی نوجوانوں میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستانی نوجوانوں میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور روزانہ 50 سے 55 افراد اپنی زندگیوں کا خاتم کر رہے ہیں۔میپنگ یوتھ مینٹل ہیلتھ لینڈ سکیپسکی جانب سے پاکستان، مصر، انڈونیشیا اور ویتنام…

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم بانی پی آئی نیکہا ہے کہ مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جبکہ سپریم کورٹ نے نیب…

9 مئی کے مجرموں کیخلاف کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال رہے گا: پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی) عسکری قیادت نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کوانصاف کے کٹہرے میں لانا وسیع تر مفاد میں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

بانی پی ٹی آئی 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ شہزاد ٹائون میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کی…

جمہوریت اسکرپٹ کا نام ہے، موجودہ حکمران اس کے کردار ہیں ،مولانا فضل الرحمن

کراچی(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ان دنوں نجی دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔بدھ کومولانا فضل الرحمن نے گلشن معمار کا درہ کیا جہاں مولانا منظور مینگل کی دعوت پر ان کے ادارے جامعہ صدیقیہ…