شوبز

اس کیٹا گری میں 36 خبریں موجود ہیں

اکبر، جن کا نام قہقہوں نے اچھالا، اور شہرت کو مسکراہٹوں نے چمکایا! –

لسانُ العصر اردو زبان کے نامور شاعر اکبر الہ آبادی کا لقب ہے۔ اکبر الہ آبادی نے اپنے دور میں اردو شاعری کو ایک نئی راہ دکھائی اور ان کا ظریفانہ کلام بہت مشہور ہوا۔ وہ مشرقیت کے دلدادہ تھے…

جب منٹو کی مخمور آنکھوں میں آنسو آگئے! –

سعادت حسن منٹو نے اپنے ہم عصر اہلِ قلم شخصیات اور فلمی دنیا سے وابستہ فن کاروں کے بارے میں‌ کئی دل چسپ واقعات اور شخصی خاکے لکھے ہیں جن میں‌ ایک نام سندر شیام چڈا کا بھی ہے۔ شیام…

’’زرقا‘‘ ایک ڈائمنڈ جوبلی فلم –

1960 کی دہائی کو بالعموم پاکستانی فلم انڈسٹری کے عروج کا دور کہا جاتا ہے جس میں فلموں کی مجموعی تعداد نے ایک ہزار کا ہندسہ عبور کیا۔ اس وقت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں سنیما گھروں پر شائقین…

‘ببّو’ جسے اب یاد کرنے والا کوئی نہیں! –

ہنستے کھیلتے ماحول میں بننے والی فلم ’گلنار‘ پر سب نے بڑی جان ماری کی۔ میوزک ماسٹر غلام حیدر کا تھا جنھوں نے بڑی مدھر دھنیں تیار کی تھیں اور موسیقی کا جادو بکھیرا تھا۔ ’خاندان‘ اور ’شہید‘ کے بعد…

”جب کوئی ہمارے ساتھ گستاخی کرے تو اپنی جان بچا کے نہیں لے جا سکتا“ –

ہمارے اس ملک میں صحیح معنوں میں کثیرُ المطالعہ لوگ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ ان میں سے کچھ کو ہم جانتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہیں جن کا انکشاف ہمیں ان کی تحریریں پڑھ کر ہوتا ہے۔…

ایک ہونہار لڑکی جسے ‘جہیز’ نے مار دیا –

کئی برس ہوئے نئی دہلی میں کلکتہ کے ایک ہندو بنگالی کلرک تھے۔ تنخواہ ڈیڑھ دو سو روپیہ ماہوار کے قریب۔ ان کی بیوی مر چکیں تھیں۔ کوئی لڑکا نہ تھا اور صرف ایک لڑکی تھی جس کا نام شیلا…

سینما کا عشق –

“سینما کا عشق” عنوان تو عجب ہوس خیز ہے۔ لیکن افسوس کہ اس مضمون سے آپ کی تمام توقعات مجروح ہوں گی۔ کیونکہ مجھے تو اس مضمون میں کچھ دل کے داغ دکھانے مقصود ہیں۔ اس سے آپ یہ نہ…

ابوالکلام:‌ چار باغ اسٹیشن سے قیصر باغ کی بارہ دری تک –

اردو کی پسماندہ صحافت میں الہلال نکال کر ابوالکلام نے ایک نئے شان دار اور یادگار دور کا آغاز کیا، الہلال کے ساتھ ابوالکلام کا طرزِ انشا بھی اتنا انوکھا اور نرالا تھا کہ جو سمجھ گیا اس نے بھی…

دریاؤں کے پانی کا مہمان نوازی پر اثر –

پروفیسر آذر کی دعوت میں مختلف موضوعات پر باتیں ہوتی رہیں۔ پنجابی لطائف نے بھی بہت دل چسپی پیدا کر دی اور باتوں باتوں میں آذر صاحب نے سب سے مخاطب ہو کر سوال کیا کہ ہر شخص ایمان داری…

دلّی آمد اور عبد الخالق خلیق کا سوال –

میں جب مانسہ ( پٹیالہ) میں میڈیکل پریکٹس کرتا تھا۔ اس زمانہ دہلی میں ایک شاعر منشی عبد الخالق خلیق رہتے تھے۔ ان سے خط کتابت تھی۔ ان کے خط آیا کرتے کہ میں کبھی دہلی آؤں۔ چھ ماہ تک…