شوبز

اس کیٹا گری میں 80 خبریں موجود ہیں

ناسخ کا تذکرہ جو شاعری کو بھول گیا تھا! –

ذرا غور کیجیے، شیخ امام بخش ناسخ زندگی اور شاعری دونوں میں یتیم تھے۔ باپ کا نام خدا بخش تھا، وطن لاہور تھا۔ زمانے کی گردش نے با پ سے وطن چھڑوا دیا اور عالمِ غربت میں فیض آباد کا…

امید کی خوشی (انشائیہ) –

اے آسمان پر بھورے بادلوں میں بجلی کی طرح چمکنے والی دھنک، اے آسمان کے تارو، تمھاری خوش نما چمک، اے بلند پہاڑوں کی آسمان سے باتیں کرنے والی دھندلی چوٹیو! اے پہاڑ کے عالی شان درختو! اے اونچے اونچے…

فن یا آرٹ اور طبقاتی سطح پر انقلاب –

آج میں اس گفتگو کا آغاز اس مسئلے سے شروع کرنا چاہتا ہوں کہ فن یا آرٹ کی (اردو ادب جس کا ایک جزو ہے) ہماری زندگی میں ضرورت کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پہلا فن کار غالباً وہ…

آسٹریلیا کے دیہی علاقے کا ایک فارم ہاؤس (سیر و سیاحت) –

میں جب بھی شہر کی گہما گہمی سے اکتاتا ہوں تو آسٹریلیا کے کسی دیہی علاقے کا رُخ کرتا ہوں۔ یہاں چھوٹے چھوٹے قصبات بلکہ گاؤں میں بھی ہوٹل دستیاب ہیں۔ جدید سہولتوں کے باوجود گاؤں کی زندگی اب بھی…

’مردِ کامل‘ اور ’مردِ مومن‘ –

شاعرِ مشرق حضرت علامہ اقبالؒ کے فکری مآخذ کے متعلق مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ ان کی حیات میں شروع ہو گیا تھا جو ابھی تک تھما نہیں ہے۔ خصوصاً ان کے شہرۂ آفاق اور معراجِ انسانیت فلسفۂ خودی کے…

آزاد، جن کے سامنے جوش صاحب منہ نہ کھولنے ہی میں عافیت جانتے تھے! –

دنیائے فانی میں کچھ ایسے لوگ آتے ہیں جنہیں تاریخ بناتی ہے اور کچھ ایسے لوگ آتے ہیں جو خود تاریخ بناتے ہیں جنہیں تاریخ ساز کہا جاتا ہے۔ بے شک مولانا آزاد ایک ایسی ہی تاریخ ساز شخصیت کے…

عام لوگ اور کلچر –

انسان جب اپنی عقل کو اپنے مشاہدے اور تجربے کی بنیاد پر کسی خیال یا نتیجے تک پہنچنے کے لیے تحریک دیتا ہے تو اس پر کئی انکشافات ہوتے ہیں اور بعض ایسی باتیں بھی سامنے آتی ہیں کہ وہ…

عام لوگ اور کلچر –

انسان جب اپنی عقل کو اپنے مشاہدے اور تجربے کی بنیاد پر کسی خیال یا نتیجے تک پہنچنے کے لیے تحریک دیتا ہے تو اس پر کئی انکشافات ہوتے ہیں اور بعض ایسی باتیں بھی سامنے آتی ہیں کہ وہ…

اختر الایمان جنھیں سردار جعفری کی انانیت نے پنپنے نہ دیا! –

ادب میں اختر الایمان کی پہچان ایک شاعر کی طرح ہے، لیکن وہ تنہا شاعر ہیں جنھوں نے فلم میں رہ کر اپنی شاعری کو ذریعۂ معاش نہیں بنایا۔ تقریباً نصف صدی وہ فلم انڈسٹری سے وابستہ رہے، فلموں کے…

مسلمانوں اور رومیوں‌ کے مابین چپقلش اور جنگوں پر مبنی فلمیں –

تاریخِ عالم میں بالخصوص عظیم الشّان سلطنتوں کے حالات اور جنگوں کے واقعات عام دل چسپی کا موضوع رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دورِ‌ جدید میں دنیا کی ہر بڑی فلمی صنعت نے اس پر فلمیں بنائی ہیں۔…