کاروبار
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں مزید1.92 فیصد کمی ریکارڈ
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں مزید 1.92 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد سالانہ بنیاد پر مہنگائی منفی 3.52 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیاء کی قیمتوں میں کمی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار300 روپے کی کمی
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ…
مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
لاہور، ملتان: مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، مرغی کی فی کلو قیمت 15 روپے بڑھ گئی۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 339 روپے کلو اور پرچون ریٹ 353 روپے کلو مقرر…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخرروز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 367 ملین ڈالرز کی کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 367 ملین ڈالرز کی کمی کے بعد 15.43 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 18 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ…
قومی بچت کی سکیموں کی شرح منافع میں ردو بدل کردیا گیا
قومی بچت کی مختلف سکیموں کی شرح منافع میں رد و بدل کر دیاگیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 4 بیسس پوائنٹس کی کمی کر دی گئی ہے جس کے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی کمی
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700…
یوٹیلٹی اسٹورز
حکومت نے رواں ماہ مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاروق ستار کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلٹی اسٹورز حکام نے بتایا کہ رواں ماہ مزید ایک…
منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی اداروں اور امریکی کمپنیوں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں ملکی اقتصادی…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر کی قیمت گر گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، انڈیکس میں 300 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر گر گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا…