کاروبار
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ کاروبار ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے…
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔ صرافہ مارکیٹ ایسوسی…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی۔ شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے کہا…
ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمت میں کمی
ملک میں سیمنٹ مزید سستا ہو گیا ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں…
پشاور میں سبزیوں کی فی کلو قیمت میں 10 سے 50 روپے کی کمی
پشاور میں سبزیاں سستی ہو گئیں، صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی فی کلو قیمت میں 10 سے 50 روپے کی کمی ہوگئی۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں بیس روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ٹماٹروں…
ملتان میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی
ملتا ن میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ملتان میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 225…
سعودی عرب میں سونا مہنگا ہوگیا
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 334.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 306.30 اور 18 قیراط 250.61 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے…
پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن…
سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی
کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 89 ہزار 400 کا ہو گئی۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس…
فیصل آباد میں مرغی کا گوشت 577 روپے کلو ہو گیا
فیصل آباد میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، گوشت کی قیمت میں 14 روپے کی کمی ہو گئی۔ لاہور اور ملتان میں زندہ برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی گئی ہے،فیصل آباد…