کاروبار
ملتان اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملتان اورلاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق گوشت کی قیمت میں ایک ہی دن میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت دوبارہ 595…
سونے کی قیمت میں چوتھے روز بھی اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار…
مرغی کا گوشت اور انڈے سستے ہو گئے
لاہور اور ملتان میں مرغی کا گوشت اور انڈے سستے ہو گئے ہیں۔ لاہور میں تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے کی کمی ہوئی ہے، آج مرغی کا گوشت مزید 4 روپے سستا ہوا۔ لاہور…
ایف بی آر نے ماہ جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کر لئے
ایف بی آر نے ماہ جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کر لئے،عبوری اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں 872 ارب روپے کے ریکارڈ محصولات جمع ہوئے ہیں۔ جنوری میں جمع شدہ محصولات میں پچھلے سال کی نسبت 29…
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ
اوگرا نے ایل پی جی کی فروری 2025 کیلئے قیمتوں کا تعین کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت…
پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر سے مہنگی ہونے کا امکان
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے سے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ گزشتہ دنوں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش…
او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے 2 کنوؤں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع کر دی
او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے 2 کنوؤں سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق دونوں کنوؤں سے 610 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار جبکہ 85لاکھ…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی استحکام دیکھنے میں آیا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری…
وفاقی حکومت نے بچت سکیموں پر منافع کی شرح کم کردی
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کئے جانے کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی کردی گئی ہے تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس،سروہ اسلامک ٹرم اکائونٹس،سروہ…