کاروبار
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، دو دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…
پی آئی اے کا کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت
پی آئی اے نے مسافروں کیلئے کرایوں میں رعایت کا اعلان کردیا۔ قومی ائیر لائن نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر دس فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان…
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ مرغی کا گوشت چار روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت 591 روپے کلو ہو گئی ہے۔ لاہور میں مرغی…
سونے کی قیمت 2 لاکھ 88 ہزار700 روپے تولہ ہو گئی
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونا 2700 روپے سستا ہوا تھا۔ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے…
پیٹرولیم مصنوعات
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ، انڈیکس اتار چڑھائو کا شکار رہا ، جبکہ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کمی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ86ہزار400روپےہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں2ہزار315روپے کی کمی…
یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی
یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی ہے، چینی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی…
ملتان مرغی کی قیمت میں کمی، لاہور میں قیمتیں برقرار
ملتان میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، لاہور میں قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ ملتان میں زندہ برائلر مر غی کی قیمت میں چار روپے کا اضافہ ہوا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 225 روپے کی سطح…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ کاروبار ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے…