کاروبار
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی…
بینک صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
بینک صارفین کی شکایات کو رفع کرنے کی مدت 30دن مقرر کردی گئی ہے۔ قبل ازیں شکایت کنندگان کی شکایات کا حل بینکنگ کمپنیز آرڈیننس مجریہ 1962کے تحت بینکوں کو 45 دن میں کرنا ہوتا تھا ۔ شکایت کنندگان متعلقہ…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ
نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے کی کمی ہوگئی ۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2لاکھ 70ہزار500 روپےکا ہوگیا، جبکہ 10گرام سونا 6000روپے سستا ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2لاکھ31ہزار911روپے کی ہوگئی ۔ کس…
بٹ کوائن 89 ہزار 637 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بٹ کوائن 89 ہزار 637 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتتے ہی بٹ کوائن کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، جس دن ٹرمپ انتخاب جیتے اس دن بٹ کوائن کی قیمت 75…
ستمبر2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا۔ نجی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، اعداد…
مرغی کا گوشت 490 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق اس کمی کے بعد مرغی کا گوشت 490 روپے کلوہو گیا ہے۔زندہ…
جدید فارمنگ، پاکستانی ڈیری فارمرز کا وفد جرمنی پہنچ گیا
دودھ کی پیداوار بڑھانے کی تکنیک سمجھنے اور جدید فارمنگ کے تصور سے متعارف ہونے کیلئے پاکستانی ڈیری فارمرز کا 28 رکنی وفد جرمنی کے شہر ہینوور پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے…
عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بینچ مارک لندن برینٹ آئل 2 فیصد سستا ہوگیا ،لندن برینٹ آئل 1.48 ڈالر سستاہوکر 72.39 ڈالر فی بیرل تک گرگیا ہے۔ اسی طرح امریکی خام تیل…
پنجاب حکومت کاسبزیوں کی میکائز فارمنگ کیلئے 70فیصد سبسڈی کا اعلان
پنجاب حکومت نے سبزیوں کی میکائز فارمنگ کیلئے 70فیصد سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔ پیاز اور ٹماٹر کی ویلیو ایڈیشن کیلئے پلپنگ یونٹ،ڈرائراور گریڈرز کیلئے بھی 70فیصد سبسڈی ملے گی،لودھراں، ملتان اور وہاڑی کے اضلاع پیاز کی کاشت کے لیے…