انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 736 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی مظالم

اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ خان یونس میں دوبارہ آپریشن سے دو لاکھ کے قریب فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی…

مسجدالحرام دنیا کا مہنگا ترین تعمیراتی مقام قرار

مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا دی ٹیلی گراف کی جانب سے گزشتہ روز دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں پر مبنی ایک فہرست…

سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں پیر تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی قومی محکمہ موسمیات سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الباحہ ، عسیر ،وادی الدواسر،عفیف اور جازان میں ہلکی جبکہ مدینہ منورہ ،مکہ مکرمہ…

دیوالیہ ہونے کے بعد سری لنکا میں پہلے صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو شیڈول

دیوالیہ ہونے کے بعد سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو طے پائے ہیں۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق صدارتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 15 اگست کو جمع کرائے جائیں۔ سری لنکا…

ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات سے قبل غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہورہی ہے، جنگ ختم کرنی چاہیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات سے قبل اہم مطالبہ…

مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہی قابل عمل راستہ ہے، امریکی نائب صدر

واشنگٹن: امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہی قابل عمل راستہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے…

سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا گیا، وارننگ جاری

بیجنگ: سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا گیا۔ چینی حکام نے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرانے والا تیسرا طاقتور طوفان ہے، کئی صوبوں کے ندی نالوں میں تغیانی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے قریب ہونے کی توقعات کی وجہ سے جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں…

پاکستان کی غزہ میں امدادی کھیپ بھجوانے کی تیاریاں

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان آنے والے دنوں میں غزہ میں ایک اور امدادی کھیپ بھجوانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ…

فلپائن ، 15 لاکھ لیٹر تیل لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز کے 17 رکنی عملے میں سے 16 کو کو بچا لیا گیا جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے ، حادثے…