انٹرنیشنل
عالمی بینک
پاکستان میں 44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں جو اس سے قبل 39.8 فیصد تھے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے لوئر مڈل آمدن والے ممالک کے لیے 4.20 ڈالر…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دوستی ختم ہوتے ہی ایکدوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ ایلون مسک نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا نام جنسی اسکینڈلز میں بدنام…
سعودی عرب
سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے ، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ترکی، شام،…
ٹیسلا کا بھارت میں سرمایہ کاری سے انکار، غیرملکی اعتماد میں کمی
بھارت میں مودی حکومت کی انتہا پسند معاشی پالیسیوں اور پیچیدہ ضوابط کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جنتا دل (سیکولر) کے سینئررہنما ایچ ڈی کمارا سوامی نے مودی کو سخت تنقید…
جنگ ہوتی تو تجارتی معاہدے ختم کر دیتا، جوہری تصادم میری مداخلت سے رکا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جوہری جنگ ان کی مداخلت کے باعث ٹلی۔ وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا…
امریکا کو نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے؟ ایلون مسک کا عوام سے سوال
معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیاسی اختلافات کے تناظر میں ایک نیا سوال امریکی عوام کے سامنے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک سروے…
اٹلی میں آتش فشاں ماؤنٹ اینٹا پھٹ پڑا، فضائی ٹریفک متاثر
اٹلی کے جنوبی علاقے میں واقع معروف آتش فشاں “ماؤنٹ اینٹا” ایک بار پھر پھٹ پڑا، جس کے نتیجے میں فضاء میں راکھ اور دھوئیں کے گہرے بادل چھا گئے۔ اٹالین حکام کے مطابق آتش فشاں سے دھوئیں کے بادل…
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم دے دیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی دماغی صحت سے متعلق حقائق چھپانے کا الزام عائد کیا ، انہوں نے کہا بائیڈن کے مشیروں نے عوام…
حماس عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید اسرائیلی حملے میں شہید
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے مشرق میں حملہ کیا، جس میں حماس کے عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید کو نشانہ بناکر شہید…
اے ایمان والو ، اللہ سے ڈرو ، تقویٰ اختیار کرنا ایمان کی شان ہے ، خطبہ حج
مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اے ایمان والو ، اللہ سے ڈرو ، تقویٰ اختیار کرو۔ شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ نے حج کا خطبہ دیا۔ حج…