انٹرنیشنل
کم جونگ ان کا خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے ملک کے ان مینڈ ایریئل ٹیکنالوجی کمپلیکس کی جانب…
جرمن چانسلر اور روسی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال
جرمن چانسلر شولس کا روسی صدر پیوٹن ٹیلی فون، بات چیت ایک گھنٹے تک جاری رہی صدر پیوٹن کو فون کرنے سے قبل جرمن چانسلر نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جرمن…
ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کے 77 سال پرانے کیک کا ٹکڑا نیلام
برطانیہ پر کئی دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کے کیک کا 77 سال پرانا ٹکڑا نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم اورپرنس فلپ کے شادی…
نیوزی لینڈ میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا ڈانس کر کے احتجاج
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں کچھ ممبران کی جانب سے ایک بل کی مخالفت کی گئی، اس موقع پر خاتون ممبر پارلیمنٹ نے روایتی رقص کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی…
اختلافات سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات لاحق ہے، امام مسجد نبوی
امام مسجد نبوی شیخ عبداللہ البیجان نے کہا ہے کہ اختلافات کی وجہ سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات لاحق ہیں۔ مسجد نبوی کے امام اور خطیب شیخ عبداللہ البیجان نے بھارت میں’’ اسلام انسانیت اور امن کا مذہب ہے‘‘…
عمران کی خواہش کے باوجود فوج ڈیل کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبار
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے قید بانی عمران خان کی خواہش کی باوجود فوج کا کسی قسم کی ڈیل کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق سینئرعکسری ذرائع نے…
ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کے لیے کلینک کھولنے کا اعلان
ایران نے خواتین کی حجاب نہ پہننے کی حالیہ لہر کو ذہنی مسئلہ قرار دیا ہے جبکہ بے حجاب خواتین کے لئے اہم اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے حجاب…
گوتم اڈانی کا امریکا میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا اعلان
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے امریکا میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جس سے امریکا میں ملازمتوں کے 15 ہزار مواقع پیدا ہوں گے۔…
مشیر ایلون مسک
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی سے ملاقات کی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات میں دونوں ملکوں…
ٹرمپ متعدد فوجی سربراہان اور افسران کو برطرف کر دینگے، فہرستیں تیار
واشنگٹن نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری انتظامی ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے کے لیے لسٹیں بنانے کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ جن افسران…