انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

بھارت کا چاولوں کی برآمدات سے متعلق اہم فیصلہ

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے اناج کی بیرون ملک فروخت پر پابندی کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ باسمتی چاول کی برآمدی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔ بھارت کی جانب سے اناج کی بیرون ملک فروخت پر پابندی عائد…

آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

ماراکیچ : آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان ہونے والی جنگ کے باعث دنیا بھر میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری…

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔ غزہ میں پچاس ہزار حاملہ خواتین طبی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق…

غزہ چھوڑنے سے متعلق حماس سربراہ کا شدید ردعمل

غزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی دھمکیوں کے باوجود فلسطینی اپنی سرزمین کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں دشمن امریکی انتظامیہ اور بعض یورپی ممالک کے ساتھ…

ایران نے اسرائیل کو بڑی دھمکی دیدی

حالیہ اسرائیلی جارحیت پر ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم روک دے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کی شہری آبادی پر آٹھویں روز بھی بمباری جاری ہے جس…

مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی

سنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور پولیس نے آسٹریلوی شہری کو اس وقت گرفتار کیا جب جمعرات کے…

فلسطینیوں کی مدد کیلیے یو اے ای کا اہم اقدام

یو اے ای : اسرائیل پر کیے جانے والے حملے کے بعد غزہ میں کی جانے والی بمباری سے فلسطینیوں کے معاشی حالات انتہائی درگوں ہیں، جس کے پیش نظر مختلف ممالک کی جانب سے ان کی مالی امداد کا…

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا

تل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے بیچ بنجمن نیتن یاہو کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں، اسرائیلی عوام…

اسرائیل اپنے دفاع کا جائز حق استعمال کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

ریاض: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات کی اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ غزہ…

شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی

اسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد2ہزار215 ہوگئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری…