انٹرنیشنل
ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء پر عائد پابندی ختم کردی
بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی۔ پرو وائس چانسلر(ایڈمن) پروفیسر صائمہ حق کے مطابق پاکستانی طلباء کو اب ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی، بنگلہ دیشی طلباء کو بھی پاکستان میں اعلیٰ…
بھارت، مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب
پٹنہ ،بھارت کے اسپتال میں مردہ خانے میں رکھی گئی لاش کی آنکھ مبینہ طور پر غائب ہوگئی جس کے بعد اسپتال میں ہلچل مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاش کی آنکھ غائب ہونے کا واقعہ بھارت کے شہر…
امریکی صدر کا ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے،امداد عالمی بینک کی تنظیم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کو دی جائے گی۔ برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جینرو میں جی 20 ممالک کا اجلاس…
شوہرکا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلومیٹر سائیکل پر سفر
بیوی ناراض ہو جائے تو اسے منانے کے لیے شوہر کیا کچھ کرسکتے ہیں؟ ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے کے لیے 100 دنوں میں 4400 کلومیٹر کے فاصلہ سائیکل پر کیا۔ چین صوبہ جیانگسو سے تعلق رکھنے والے…
امریکہ کی تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی
امریکہ نے تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی عائد کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ امنا مغربی کنارے میں تشدد کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ ترجمان متھیو ملرنے کہا کہ اسرائیلی تنظیم پابندیوں…
تنزانیہ میں 4 منزلہ عمارت گر گئی، 13 افراد ہلاک، 26 زخمی
تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں چار منزلہ عمارت کے گرنے سے 13 افراد ہلاک، 26 زخمی بھی ہوگئے۔ مشرقی تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں عمارت گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی اور نہ پتہ چل سکا کس وجوہات…
روس کا یوکرین پر حملہ، 120 میزائل داغ دیئے،7 افراد ہلاک
روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر 120 میزائل اور 90 ڈرون داغ دیئے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے…
ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کوما میں، بیٹا جانشین منتخب
ایران کے 85 سالہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مبینہ طور پر کوما میں ہیں اور اپنے بیٹے 55 سالہ مجتبی خامنہ ای کو اپنا جانشین نامزد کردیا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ 26 ستمبر کو سپریم لیڈر…
رواں برس 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلم
سعودی عرب میں رواں برس 274 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے، جن غیرملکیوں کو سعودی عرب میں پھانسی دی گئی ان میں سب سے زیادہ 21 پاکستانی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 20 یمنی…
مس یونیورس
میکسیکو سٹی میں ہونے والا مقابلہ حسن ڈنمارک کی حسینہ نے جیت کر 2024 کی مس یونیورس کا تاج پہن لیا۔ مقابلہ حسن میں مختلف ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی ، مقابلے کا آغاز جمعرات کو ہوا تھا جس…