انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

لندن کے میئر صادق خان کو “سر” کا خطاب دے دیا گیا

لندن کے میئر صادق خان کو ’’سر‘‘ کا خطاب دے دیا گیا،کنزرویٹو پارٹی کی مخالفت کے باوجود بادشاہ نے صادق خان کو سر کا خطاب دیا۔ 220,000 افراد نے صادق خان کے خلاف کنزرویٹو پارٹی کی پٹیشن پر دستخط کئے،نئے…

آسٹریا ، اسکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی

آسٹریا میں ہائی اسکول میں فائرنگ سے اساتذہ اور طالب علموں سمیت 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسٹریا کے جنوبی شہر گریز میں قائم ایک ہائی اسکول میں پیش آیا…

لاس اینجلس

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف لاس اینجلس سے شروع ہونے والے مظاہرے امریکا کی دیگر ریاستوں تک پھیل گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہرین نے کچھ گاڑیوں کو آگ لگا دی ،اس کے…

بھارتی حکومت آپریشن سندور میں اپنے عوام سے جھوٹ بولتی رہی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اور بھارتی حکومت آپریشن سندور میں اپنے عوام سے جھوٹ بولتی رہی۔ بھارت کو بین الاقوامی سطح پر بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا، دی واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی…

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا کولیشن میں شامل غزہ کیلئے امداد لے جانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو ڈرون حملے کے بعد قبضے میں لے کر عملے کو یرغمال بنا لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری فوج نے  کشتی ‘میڈلین’…

بھارت کو میانمار بارڈر پر بڑا جھٹکا ، آسام رائفل پر حملے ، فوج حقائق چھپانے میں مصروف

بھارت اور میانمار کے درمیان 1,643 کلومیٹر طویل غیر محفوظ اور کٹھن سرحدی پٹی ایک بار پھر خطرناک جنگی کشیدگی کا مرکز بن چکی ہے۔ میانمار بارڈر پر آسام رائفل پر تیسرا بڑا حملہ کیا گیا لیکن بھارتی فوج کشمیر…

ایران کا اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ

تہران: ایران نے اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس اسٹرائیک کے ذریعے اسرائیلی حساس جوہری دستاویزات حاصل کی گئی ہیں۔ جن میں اسرائیل کے جوہری منصوبوں اور تنصیبات سے متعلق…

افغان طالبان کا مغرب نواز شہریوں کیلئے عام معافی کا اعلان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک چھوڑنے والے مغرب نواز طالبان کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے اعلان کیا ہے۔ کہ ان…

چین کا اہم اقدام، بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

چین نے ایک اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے، جو بھارتی معیشت کے لیے خطرے کی علامت ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارت کو نایاب دھاتوں کی برآمد پر چین نے پابندی لگا دی ہے، جس کے بعد اب بھارتی آٹو انڈسٹری…

لاس اینجلس

امریکی شہر لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کی خلاف ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوسرے روز بھی شدید جھڑپیں ہوئیں ، پولیس نے…