انٹرنیشنل
کینیڈا کے جنگلات میں آگ بےقابو، 200 سے زائد مقامات کو لپیٹ میں لےلیا
کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ بےقابو ہوگئی جس نے 200 سے زائد مقامات کو اپنی لپیٹ میں لےلیا ہے ۔ آگ برٹش کولمبیا، کیوبیک اور البرٹا تک پھیل چکی ہے جس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،…
سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس نے سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ پاکستان میں جنوری تک 6 کروڑ 69 لاکھ سوشل میڈیا صارفین موجود ہیں،ایڈوائزریانسٹاگرام اور ٹک ٹاک زیادہ مقبول پلیٹ فارمز بن چکے ہیں،…
پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی
پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے ۔ انڈونیشیا کے نائب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک چین سے جے 10 فائٹر طیارے خریدے گا۔ جے 10 نسبتاً…
سعودی عرب میں شدید گرمی, عازمین حج کو خیموں میں رہنے کی ہدایت
سعودی عرب میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انتظامیہ نے عازمین حج کو خیموں میں رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ نے عازمین حج سے عرفات…
بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی مشن نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کرکے پہلگام حملے کے بعد کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹو نے بغیر تحقیقات کے لگائے گئے بھارت کے بے…
تہران معاہدہ کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے ، امریکا ، دبائو قبول نہیں کرینگے ، ایران
امریکا نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران کو معاہدے کیلئے تفصیلی دستاویز پیش…
ایلون مسک کی صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید
ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے اربوں ڈالر کی ٹیکس چھوٹ کو “قابل نفرت” اور “ناقابل برداشت” قراردیا ہے۔ ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک…
یوکرین کا کریمیا پل پر حملہ، روس نے ٹریفک عارضی طور پر بند کر دی
یوکرین نے روس کو مقبوضہ کریمیا سے ملانے والے اہم پل پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پل کے ستونوں کو شدید نقصان پہنچا۔ بین الاقوامی خبرایجنسیوں کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں دھماکہ…
امریکی صدر کی جاپان سے “گولڈن ڈوم” میزائل شیلڈ میں مدد کی درخواست
امریکی صدر نے جاپانی وزیراعظم کو ایک ٹیلی فون کال کے دوران “گولڈن ڈوم” میزائل شیلڈ پروگرام میں تعاون فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کال موجودہ بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال کے تناظر…
امریکا دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات کرے: چین
بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو درست سمت میں لانے کے لیے ضروری اور مؤثر اقدامات کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ…