انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1356 خبریں موجود ہیں

ایران، اسرائیل کے 3 جاسوسوں کو سزائے موت

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اعلیٰ جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کو موت کی سزا سنائی دی گئی۔ جوہری سائنسدان فخر زادہ کو نومبر 2020 میں تہران کے قریب ایک…

ڈونلڈ ٹرمپ

دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر بن گئے۔ گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل…

ایک شخص بیوی کی بات نہ مان کر کروڑ پتی بن گیا

کیلیفورنیا، امریکا میں ایک شخص بیوی کی بات نہ مان کر کروڑ پتی بن گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایک شخص آفس کے لئے گھر سے نکلا تو اپنا کھانا ساتھ لانا بھو ل گیا، جب بیوی نے لنچ بکس…

کاملا ہیرس ٹیلیفون

ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس نے انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے چاہئیں، جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نومبر1947میں پاکستان کی طرف ہجرت کرنے والے لاکھوں کشمیری مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا،صرف تین دن میں لاکھوں مسلم خواتین،بچے،نوجوان…

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِ اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دور اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا۔ انہوں نے 91 الزامات کے سائے میں دوسری صدارتی مہم شروع کی، جس میں ان پر دو ناکام قاتلانہ حملے بھی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

امریکی عوام نے ٹرمپ کو تبدیلی کیلئے مینڈیٹ دیا، ایلون مسک

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تبدیلی کے لیے واضح مینڈیٹ دیا۔ ٹیسلا کے ایکس کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد اپنے…

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

واشنگٹن: امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور صومالیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ جس میں امریکہ نے صومالیہ کا قرضہ معاف کر…

پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس اسمبلی کے رکن منتخب

واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی دوبارہ کامیاب ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکن پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیکساس کی…

امریکی صدارتی انتخاب، تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی مہم

واشنگٹن: امریکہ کا حالیہ صدارتی انتخاب امریکی تاریخ کا مہنگا ترین انتخابی میلا رہا۔ صدارتی امیدواروں نے انتخابی مہم پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب کی ہل چل…