انٹرنیشنل
مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
مقبوضہ کشمیراسمبلی کا پہلا اجلاس آج، ریاستی حیثیت ختم کرنے کے خلاف قرارداد پیش ہو گی۔ مقبوضہ کشمیرکی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس میں کشمیرکی ریاستی حیثیت ختم کرنے کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔ بھارتی…
نتین یاہو
لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میں اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی آمد سے چند منٹ قبل ڈرون حملے کے باعث طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم لبنانی سرحد کے…
سعودی عرب ،ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے گزشتہ ہفتے 21 ہزار 370 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں۔ایس پی اے کے ،کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ…
روس کو جنگی ساز و سامان فراہم کرنے کا الزام ، امریکا نے 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
امریکا نے روس کو جنگی سازو سامان دینے کے الزام میں 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں روسی فوج کو جدید ٹیکنالوجی اور سامان فراہم کرنے پر عائد کی گئی ہیں، روس…
اسپین ، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے مزید 5 ہزار فوجی تعینات
اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی جبکہ ہزاروں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق والنسیا کا علاقہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، سیلاب کے…
امریکی صدارتی انتخابات
امریکی صدارتی انتخابات میں صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مخالف ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس پر کئی ریاستوں میں برتری حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا…
نواز شریف کا صوبہ پنجاب کی جانب سے پی آئی اے خریدنے کا عندیہ
لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز…
سربیا، ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 ہلاک
سربیا میں ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد امدادی کارکنوں نے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا اورکٹرز کی مدد سریا کاٹ کر لاشوں اورزخمیوں کو باہرنکالا…
غزہ، اسرائیل کی جارحیت، رہائشی عمارتوں پرحملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
اسرائیل کی شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں گھروں پربمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے و الوں پردوبارہ حملہ کیا گیا،غزہ سٹی میں ایک…
غزہ اورلبنان میں اسرائیلی فوج کے حملوں سے 140 شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام…