انٹرنیشنل
چند ہی گھنٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ
دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں چند ہی گھنٹوں کے اندر ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ بلومبرگ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدات پر محصولات میں اضافے کو 90 دن کیلئے ملتوی کرنے کے…
نیویارک، ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ، 3 بچوں سمیت6 افراد ہلاک
نیویارک، لوئر مین ہٹن کے قریب دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق دریا میں گرنے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں سوار 3 بچوں سمیت تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام نے…
واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے
امریکہ کے دارالحکومت میں واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ زمین پر پیش آیا، مزید…
میں چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا، ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لگتا ہے ہم دونوں ممالک اچھا معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، روس یوکرین جنگ کو روکنے…
امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں،چین
چین کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں،بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چین اپنے مؤقف پر آخر…
اسرائیلی فضائیہ
اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی حکام نے طیارہ تباہ ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے تحقیقات کر رہے ہیں…
جوہری پروگرام ، امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں
امریکا نے جوہری معاہدے کے حوالے سے دبائو بڑھانے کیلئے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک ایرانی شخصیت پر بھی پابندی لگائی گئی ہے ، جن اداروں اور شخص…
فرانسیسی صدر کا فلسطین کو جون میں بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جون میں فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین…
امریکا جتنی زیادہ دھمکیاں دے گا، ایران اتنا ہی مضبوط ہو گا، ایرانی صدر
ایران نے امریکا کی طرف سے فوجی دھمکیوں کو مسترد کردیا۔ ایرانی صدرمسعود پیزشکیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری کامیابیوں سے نہ پیچھے ہٹے گا اورنہ ہی اس پر کوئی سمجھوتہ کرے گا۔…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے چین پر ٹیرف بڑھا کر125 فیصد کر دیا،ٹیرف معطل کرنے کے اعلان پر امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔…