انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکی وزیر دفاع  نے قطر سے بوئنگ 747 طیارہ وصول کر لیا

واشنگٹن، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے قطر سے ایک بوئنگ 747 طیارہ باضابطہ طور پر وصول کر لیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق یہ طیارہ قطر کی جانب سے امریکہ کو پیش کیا گیا ہے جسے اب امریکی…

پاکستانی ہائی کمیشن کا ایک اور اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے…

بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے،امریکی سفارتخانہ

خضدار اسکول بس دھماکے پر امریکہ اور چین کی جانب سے ردعمل آگیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے،متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،کسی بھی بچے کو اسکول جاتے…

سعودی حکومت

سعودی حکومت نے حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 20 افراد کو گرفتار کرکے سزائیں سنا دیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ 12 غیر ملکیوں اور 8 سعودی شہریوں کو 60 افراد کو بغیر اجازت نامے کے حج…

امریکا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہو گیا

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہو گیا ہے۔ ابوظہبی میں اماراتی وزارت دفاع میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور دفاع محمد المزروعی اور امریکا کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے معاہدے پر…

امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کو حاصل انٹیلی جنس معلومات کے مطابق اسرائیل ایران کی…

رافیل طیارے گرنے پر مودی سرکار دباؤ میں، ڈیل کا تنازع پھر منظر عام پر

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ حالیہ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے گرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی متنازع رافیل ڈیل ایک بار پھر سیاسی بحث کا مرکز بن گئی ہے۔ تنازع کی بنیادی وجہ ڈاسو ایوی ایشن…

یورپی ممالک کا اسرائیل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدوں پر نظرثانی کا اعلان

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدوں پر نظرثانی کی جائے گی۔ یورپی یونین کے ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ غزہ میں امدادی سرگرمیوں کی بندش اورانسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے تناظر…

صدر ٹرمپ نے گولڈن ڈوم میزائل ڈیفنس شیلڈ کے ڈیزائن کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولڈن ڈوم میزائل ڈیفنس شیلڈ کے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ منصوبہ جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا شاہکار ہوگا جس پر 175 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی…

چین ہمیں پسند کرتا ہے، ہم بھی انہیں پسند کرتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ امریکا کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں، “چین ہمیں پسند کرتا ہے اور ہم بھی انہیں پسند کرتے ہیں”۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے…