انٹرنیشنل
مودی سے تنگ بھارتی سکھوں کاعالمی سطح پر انصاف کا مطالبہ
مودی سے تنگ بھارتی سکھوں نے عالمی سطح پر انصاف کا مطالبہ کر دیا۔ سکھ برادری نے مودی کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے، بھارتی سکھوں نے کہا کہ ہم نریندر مودی کو پھانسی کی…
اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے شمالی اور جنوبی غزہ میں زمینی کارروائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ، بمباری سے حماس کے شہید رہنما یحییٰ السنوار کے بھائی سمیت 144 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرئیلی فوج نے خان…
امریکا کیساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو ، یورینیم افزودگی جاری رہے گی ، ایران کا اعلان
ایران نے امریکا کیساتھ معاہدہ ہونے یا نہ ہونے دونوں صورتوں میں یورینیم افزودگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ باس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم یورینیم کی افزودگی جاری رکھیں گے ، امریکا ایران…
سابق امریکی صدر جوبائیڈن
سابق امریکی صدر جوبائیڈن پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جو ہڈیوں تک پھیل چکا ہے۔ بائیڈن آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جوبائیڈن گزشتہ ہفتے تکلیف کے باعث اسپتال گئے تھے جہاں کینسر کی علامات ظاہر…
نائیجیریا
نائیجیریا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے حاصل کردہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کرکے قرض سے آزاد ملک بن گیا۔ وائس آف افریقہ کی کے مطابق یہ ادائیگی 30 اپریل 2025 کو طے شدہ مدت…
نکبہ مارچ
لندن سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد نے نکبہ مارچ کیا۔ سرزمین فلسطین سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے 77 سال پورے ہونے پر برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے ریلیاں…
ڈنمارک میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کا پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی ، فتح کا جشن منایا
ڈنمارک (عظیم ڈار) ڈنمارک میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کا پاک فوج کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کیخلاف جنگ میں فتح کا جشن منایا۔ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن ڈنمارک اور پاکستان سول سوسائٹی ڈنمارک کے…
نیویارک میں بحری جہاز بروکلین برج سے ٹکرا گیا
نیویارک میں ایک بڑا حادثہ اُس وقت پیش آیا جب میکسیکو نیوی کا بحری جہاز مشہور بروکلین برج سے ٹکرا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں پیش آیا، جب جہاز تیز…
امریکا کی جنوبی ریاستوں میں شدید طوفان، 25 سے زائد افراد ہلاک
امریکا کی جنوبی ریاستوں میں شدید طوفانی موسم نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 25 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی ہوا کے بگولوں سے ریاست میزوری اور کینٹکی میں سب…
جنگ بندی ،امریکی کردار اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر، عالمی رہنماؤں کا مطالبہ
مصری صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ امریکی صدر مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے فوری کردار ادا کریں اور امن مذاکرات کا آغاز کرائیں۔ مصری صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں…