انٹرنیشنل
پاکستان کی کسی تنصیبات میں سے جوہری تابکاری نہیں ہوئی،ترجمان آئی اے ای اے
آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کسی تنصیبات میں سے جوہری تابکاری نہیں ہوئی۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے میڈیا ہیڈ فریڈرک ڈاہل نے ہم نیوزکو تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کوئی جوہری تابکاری ہوئی…
ایپل کمپنی بھارت میں پلانٹ نہ لگائے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ٹیرف کی شرح بہت زیادہ ہے،ایپل کمپنی بھارت میں پلانٹ نہ لگائے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سی ای او ایپل بھارت کے بجائے امریکا میں پیداوار بڑھانے…
سعودی عرب میں بہت جلد خود کار گاڑیاں لانچ ہونے کیلئے تیار
سعودی عرب میں بہت جلد خود کار گاڑیاں لانچ کر دی جائیں گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی اور اوبر ٹیکنالوجی کمپنی کے درمیان سعودی عرب میں رواں برس کے آخر تک خود کار گاڑیاں…
چین کیجانب سے بھی بھارت کو دھچکا، ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کر دیا
بیجنگ: چین نے اورنا چل پردیش کا نام تبدیل کر کے زنگنان رکھ دیا۔ جبکہ زنگنان کے 27 مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ…
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں لگا دیں
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت کرنے والے 6 افراد اور 12 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، جن میں کئی چینی شہری بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی پابندیاں ان تنظیموں پر…
ٹرمپ پابندیاں اٹھائیں تو جوہری معاہدے پر دستخط کو تیار ہیں، ایران
تہران: ایران نے عندیہ دیا ہے کہ اگر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیاں مکمل طور پر ختم کر دی جائیں تو تہران جوہری معاہدے پر دوبارہ دستخط کے لیے تیار ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر…
ٹرمپ کے دورہ خلیج کے دوران اسرائیلی مظالم میں تیزی، 84 فلسطینی شہید
غزہ: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کے دورے کے دوران اسرائیل نے غزہ پرحملوں میں شدت کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 84 فلسطینی شہید ہو گئے، شمالی…
قطر کا 210 بوئنگ طیاروں کا بڑا سودا، 96 ارب ڈالر کی ڈیل
دوحہ: امریکی صدرکے دورہ قطر کے موقع پر قطر ایئرویز اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان 210 مسافر طیاروں کی خریداری کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ قطر ایئرویز ترجمان کے مطابق معاہدے کی مجموعی مالیت 96 ارب…
چاڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک
انجمینا: افریقی ملک چاڈ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ دارالحکومت انجمینا کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا، طیارہ ممکنہ طور…
روس نے ترکیہ میں مذاکرات کے لیے وفد کا اعلان کر دیا
ماسکو: روس نے ترکیہ میں یوکرین سے مذاکرات کے لیے اپنے وفد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کریملن کے ترجمان کے مطابق روسی وفد کی قیادت ولادیمیر میڈنسکی کریں گے، جو 2022 میں ہونے والے ابتدائی مذاکرات میں بھی…