انٹرنیشنل
امریکی وزیر خارجہ ترکیہ کے شہرانطالیہ پہنچ گئے
انطالیہ: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے جہاں وہ یوکرین تنازع پر یورپی وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ مارکو روبیو نیٹو وزرائے خارجہ کے غیررسمی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، جس میں…
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی کوئی گنجائش نہیں، صدر عالمی بینک
واشنگٹن: صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر عالمی بینک اجے بنگا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ سندھ…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے، ایران کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، فضول پراکسی وارز کا خاتمہ چاہتا ہوں۔ خلیج تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ…
مودی کی ناقص پالیسی، بھارت کے ہر طبقے سے آوازیں اٹھنا شروع
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم مودی کی ناقص پالیسی پر بھارت کے ہر طبقے سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔ بھارتی فوج کے سابق افسران جنگ کے بجائے سفارت کاری کے حامی نکلے۔ بھارت کے سابق آرمی چیف بھی جنگ…
آج تک رافیل طیاروں کی اصل قیمت نہیں بتائی گئی، سنجے نروپم
رافیل طیاروں سے متعلق اسکینڈل پر بھارتی کانگریس رہنماؤں کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کانگریس رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا نے کہا ہے کہ ڈکٹیشن پر مبنی انٹرویوز اور گھڑی ہوئی جھوٹی باتیں رافیل اسکینڈل کو نہیں دبا سکتیں۔ انہوں نے…
ثالثی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، امریکی و بھارتی صحافیوں کا دعویٰ
ثالثی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، امریکی و بھارتی صحافی حقیقت سامنے لے آئے۔ امریکی صدر کے حالیہ بیانات سے پاک بھارت تعلقات سے متعلق ہلچل پیدا ہوئی ہے، بھارت کی جانب سے یہ کہنا کہ پاکستان ثالثی…
شفقت علی
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کو کینیڈا کا پہلا پاکستانی نژاد وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ حال ہی میں ہونے والے انتخابات میں شفقت علی نے برامپٹن سے دوسری بار کامیابی حاصل کی، جس کے بعد نومنتخب وزیر…
قطر نے ٹرمپ کو 40 کروڑ ڈالر مالیت کا لگژری طیارہ تحفے میں دے دیا
قطر کی حکومت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 40 کروڑ ڈالر مالیت کا پرتعیش بوئنگ 747 طیارہ تحفے میں دے دیا ہے، جسے “اڑتا ہوا محل” قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ جدید…
یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ترکیے تک جھٹکے محسوس کیے گئے
یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز (EMSC) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 83 کلومیٹر تھی، جس کے باعث اس کے اثرات دور درازعلاقوں تک…
پاک امریکا تعلقا تکا نیا دور اقتصادی اورعلاقائی استحکام سے جڑا ہے، پاکستانی سفیر
امریکا میں تعینات پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کا نیا دور مضبوط اقتصادی شراکت داری اور خطے میں امن کے فروغ سے عبارت ہے۔ پاکستانی سفیررضوان…