انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تین روزہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیا، امریکی صدر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر خلیج تعاون…

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران اعلیٰ اور عرب فلکیاتی فیڈریشن کے رکن ابراہیم الجرون نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی چھ جون کو ہونے کی…

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مبینہ کردار پر ایران کے تین افراد اور ایک ادارے پر…

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس میں مزید 39 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جبالیہ کے ایک اسکول پر بمباری سے 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ المواصی کے علاقے میں قائم…

بھارتی ایئر فورس نے رافیل کمپنی کے مالک کو بھی ڈبو دیا

پیرس / نئی دہلی: بھارتی ایئر فورس کی جانب سے حالیہ کشیدگی کے دوران رافیل طیاروں کی کارکردگی پر اُٹھنے والے سوالات نے فرانسیسی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کو بڑا مالی دھچکا دے دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے…

قطر کا ٹرمپ کو 40 کروڑ ڈالر کے پر تعیش جہاز کا تحفہ

دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قطر کے شاہی خاندان سے 400 ملین ڈالر مالیت کا لگژری جیٹ طیارہ بطور تحفہ قبول کرنے کے لیے تیار ہیں، جسے وہ بطور ایئرفورس ون استعمال کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

حماس نے امریکی قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا

غزہ: فلسطینی تنظیم حماس نے ایک امریکی قیدی کو انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے نمائندوں کے حوالے کر دیا ہے جس کے بعد قیدی کو غزہ سے اسرائیل منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

نئی دہلی: بھارتی فوج نے اپنے ہی ملک کے میڈیا کی رپورٹوں کو غلط قرار دے کر مسترد کر دیا ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی حدود میں ڈرون داخل ہوئے۔ بھارتی فوج…

برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں آگ لگ گئی

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے گھر میں آگ لگ گئی،جس  کے باعث گھر کے دروازے کو شدید نقصان پہنچا۔ لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ کال موصول ہونے کے بعد تقریبا 20 منٹ میں آگ پر قابو پالیا…

امریکا بھارت اور پاکستان کو تجارت میں مدد دینے کیلئے تیار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جلد پاکستان سے مذاکرات کروں گا، تجارت ایک بڑی وجہ تھی جس کی وجہ سے دونوں نے لڑائی بند کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا بھارت اور پاکستان…