انٹرنیشنل
جے ایف 17 تھنڈرطیارے بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز 62فیصد بڑھ گئے
جے ایف 17 تھنڈرطیارے بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز 62فیصد بڑھ گئے جبکہ رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے بعد بھی رافیل بنانے والی کمپنی کے…
بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ روسی خبر رساں ادارے تاس نے بائی نانس پلیٹ فارم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بٹ کو ائن کی قیمت 31 جنوری…
امریکا نے چینی مصنوعات پر ڈیوٹی کی شرح میں 24 فیصد کمی کر دی
امریکا نے چینی مصنوعات پر ڈیوٹی کی شرح میں 24 فیصد کمی کر دی ہے۔ خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ امریکا چینی مصنوعات پر 10 فیصد کی ڈیوٹی برقرار رکھے گا۔ چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی…
پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حامی ہیں، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حامی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ امن کا راستہ منتخب کرنے…
عالمی میڈیا نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں کو بےنقاب کر دیا
عالمی میڈیا نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں کو بےنقاب کر دیا۔ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران گمراہ کُن پروپیگنڈا کیا۔ تاہم عالمی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نے فیکٹ چیک کے ساتھ بھارتی اکاؤنٹس سے…
24 بھارتی ایئرپورٹ اب بھی بند،444 پروازیں منسوخ
پاکستان اور بھارت میں سیز فائر کے باوجود بھارتی ائیرپورٹس پر فضائی آپریشن بحال نہ ہو سکا، 24 بھارتی ایئرپورٹ اب بھی بند ہیں اور444 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بعض ائیرپورٹس سے طیارے بھی ہٹا…
پاکستان مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہو گیا، وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر
سرینگر: وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے اپنے ایک انٹرویو…
صدر ٹرمپ کل سے سعودی عرب کا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے
واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل منگل سے سعودی عرب کا بطور صدر پہلا غیر ملکی دورہ شروع کریں گے۔ اس اہم دورے کے دوران وہ سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے اور خلیج تعاون کونسل (GCC) کے خصوصی اجلاس…
جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک نے باقاعدہ تجارتی معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مذاکرات میں امریکی نائب…
نومنتخب پوپ کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
نومنتخب پوپ لیو XIV، رابرٹ پری ووسٹ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔ سینٹ پیٹرزاسکوائرمیں اپنے پہلے عوامی خطاب کے دوران پوپ…