انٹرنیشنل
پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل
پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلے کی تصدیق…
خطے میں جوہری تصادم سے بچاؤ کی امید ہے، امریکہ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امید ہے پاک بھارت موجودہ صورتحال جوہری تصادم کی صورت اختیارنہیں کرے گی کیونکہ ایسا کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکی نائب صدرنے پریس کانفرنس سے خطاب…
رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
ویٹیکن میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔ مغربی میڈیا کے مطابق رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب کر لیے گئے۔ویٹیکن سٹی میں نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی…
فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی۔ رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو پاک فضائیہ نے مؤثر جواب دیا۔ اور جوابی کارروائی میں 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مار گرائے۔ رافیل طیاروں سے…
بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے…
امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تنازع کو کم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنے کو تیار ہوں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان…
پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی،اب حملوں کاجواب دینگے، پاکستانی ہائی کمشنر
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی،اب کوئی شک نہیں بھارتی حملوں کاجواب دیں گے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل نے اسکائی نیوزکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حملوں کاجواب دینے…
پاکستان نے دفاع میں جوابی کارروائی کی، بھارتی حملہ بلاجواز تھا، پاکستانی سفیر
واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع میں جوابی کارروائی کی، بھارتی حملہ بلاجواز تھا۔ واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے امریکی نشریاتی اداروں فوکس نیوزاور پی بی…
امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ
واشنگٹن/ریاض: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری پاک بھارت کشیدگی پرتشویش کا اظہارکیا اور صورتحال…
کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی مودی حکومت پر شدید تنقید
واشنگٹن: امریکی مسلم تنظیم “کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز” (CAIR) نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی مسلم تنظیم “کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی…