انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

اسرائیل یا امریکہ نے حملہ کیا تو طاقت سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع

تہران: ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے کہا ہے کہ اسرائیل یا امریکہ نے حملہ کیا تو طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے اسرائیل اور امریکہ کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا…

بھارتی قابض افواج کی بربریت، کشمیریوں پر زندگی کے تمام دروازے بند

مسلسل آپریشنز، گھٹتی آزادی اور روزانہ کی تلاشی نے کشمیری جوانوں کو زندگی کی امید سے محروم کر دیا ہے اور وہ بھارت کی محکوم زندگی پر موت کو ترجیح دینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اگست 2019 کے بعد…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد  بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہوگیا،بین الاقوامی سطح پر بھارتی جارحیت پر مبنی بیانیے کو تمام بڑے ممالک نے مسترد کردیا۔ روسی وزیر خارجہ نے نئی دہلی کوپاکستان کیساتھ معاملات بات چیت…

بھارت کشیدگی بڑھانے کے بجائے بات چیت کرے، روس کا دوٹوک مؤقف

ماسکو: روسی وزیر خارجہ نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا کہ وہ کشیدگی بڑھانے کے بجائے پاکستان سے بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے بھارت اور…

فالس فلیگ:مودی سرکار کا حقائق چھپاتے ہوئے اے آئی کا استعمال

فالس فلیگ آپریشن سے متعلق مودی سرکار حقائق چھپاتے ہوئے اے آئی کا استعمال کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار پہلگام حملے کو بنیاد بنا کر جھوٹی پروپیگنڈا مہم چلا رہی ہے، سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی جھوٹی اور…

پاک بھارت کشیدگی،ایرانی وزیرخارجہ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے بعد…

انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے جھٹکے

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ انڈونیشیا کی موسمیات، کلائیمیٹولوجی اور جیو فزکس ایجنسی نے…

پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور ، سابق بھارتی وزیر

بھارتی کانگریس کے سابق وزیر سیف الدین سوز نے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور جموں و کشمیر ڈوب جائیں گے۔ سیف الدین سوز نے…

بھارت کا پاکستانیوں کو فیک اِن کاؤنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ

بھارتی فوج اور انٹیلی جنس نے جبراً حراست میں رکھے پاکستانیوں کو فیک اِن کاؤنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بیسیوں پاکستانی جبراً اور غیر قانونی طور پر بھارتی ایجنسیوں کی حراست میں…

آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لیے پولنگ شروع، سخت مقابلے کا امکان

آسٹریلیا میں وفاقی عام انتخابات کیلئے پولنگ کاآغاز ہو گیا ہے، جہاں دوبڑی سیاسی جماعتوں، حکمران لیبر پارٹی اور اپوزیشن لبرل نیشنل اتحاد کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ وزیراعظم انتھونی البانیزدوسری مدت کے لئے میدان میں ہیں…