انٹرنیشنل
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ازراہ مذاق کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پوپ فرانسس کی جگہ انہیں کیتھولک مسیحیوں کا روحانی پیشوا بنا دیا جائے۔ امریکی صدر سے پوچھا گیا تھا کہ وہ کسے پوپ دیکھنا چاہتے ہیں…
اسلام آباد نے محفوظ ترین شہروں میں دنیا کے بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد نے محفوظ ترین شہروں میں دنیا کے بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ورلڈ سیفٹی انڈیکس نمبیو کے مطابق ا سلام آباد کو 380 شہروں میں 93 واں محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا…
بھارتی حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے پاکستان کیخلاف جنگی جنون کو بڑھاوا دینے میں مصروف
اسلام آباد ( زاہد گشکوری، مجاہدحسین، ابوبکرخان ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے ، بھارت بین الاقوامی اُصولوں اور معاہدوں کو بالائے طاق رکھ کر پاکستان کی سلامتی کیخلاف سنگین اقدامات…
چین کے ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی ، 22 افراد ہلاک
چین کے ایک ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا جس کے نتیجے…
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، بھارتی کمیشن کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
نئی دہلی: بھارت میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورت حال پرعالمی اداروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی انسانی حقوق کمیشن کی ریٹنگ میں کمی کر دی ہے۔ گلوبل الائنس آف نیشنل ہیومن رائٹس انسٹی ٹیوشنز (GANHRI) نے بھارتی…
ملکی تاریخ کے کامیاب ترین 100 دن مکمل، امریکا دوبارہ عظیم بن رہا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکی تاریخ کے سب سے کامیاب 100 دن مکمل کر لیے ہیں اورامریکا کو دوبارہ عظیم بنانے کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ …
خطے میں تناؤ بڑھا تو نتائج سنگین ہونگے، امریکہ نے ثالثی کیلئے کمر کس لی
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جلد پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کریں گے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ دونوں ممالک…
چین کی بھارت اور پاکستان سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
چین نے بھارت اور پاکستان سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کر دی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنوبی ایشیا کے اہم ممالک ہیں، بطور ایک مشترکہ ہمسایہ ملک، چین امید کرتا ہے کہ…
پہلگام فالس فلیگ، بھارتی میڈیا نے اپنی حکومت سے سوالات پوچھ لیے
نئی دہلی: پہلگام فالس فلیگ حملے پر بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کے سامنے اہم سوالات رکھ دیئے۔ پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد تاحال مودی سرکار خاموش مگر پروپیگنڈا جاری ہے۔ پہلگام حملے کے بعد بھارتی عوام کی جانب سے…
کینیڈا میں عام انتخابات ، 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب
کینیڈا میں ہونے والے عام انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب ہوگئے ہیں۔ اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سے سلمٰی زاہد،مسی ساگا ایرن ملز سے اقرا خالد،برامپٹن چِنگوزی پارک سے شفقت علی کامیاب ہوئے۔ اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی…