انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

غزہ، اسرائیلی جارحیت سے مزید 43 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں غزہ کی پٹی میں مزید 43 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری کے باعث کئی علاقوں میں…

پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے،یورپی نمائندہ خارجہ امور

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یورپی یونین کے نمائندہ برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حالیہ علاقائی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے بھارتی بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز…

خفیہ دستاویز لیک ہونے پر بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل برطرف

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی بھارتی افواج کیلئے ہزیمت کا باعث بن گئی،ایک کے بعد ایک اعلیٰ و سینئر افسران کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری  ہے۔ خفیہ دستاویز لیک ہونے پر بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل…

پاکستان کیخلاف کسی بھی جارحیت پر چین پاکستان کیساتھ کھڑا ہوگا، ڈاکٹر وکٹر گاؤ

چینی صدر کے سابق معاون ڈاکٹر وکٹرگاؤنے پاکستانی مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام حملے پر مکمل اور غیرجانبدار تحقیقات ضروری ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی جارحیت کوروکنا وقت…

پہلگام واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ ’امرجیت سنگھ ‘ کا اعتراف

را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے اعتراف  کیا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریش سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔  بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی را کے سابق سربراہ نے کہا کہ پہلگام میں کوئی سیکورٹی نہیں تھی، کشمیری مسلمانوں کیخلاف…

امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مختلف سطحوں پر رابطے…

امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی ہونے کا امکان

امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکا کے اشتعال انگیز بیان اور سفارتکاری میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کا دعویٰ  کیا ہے۔ امریکی وزیر…

بھارتی خفیہ ایجنسی

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی پاکستان میں دہشتگردی کے لیے خوارج گروہوں کو اسٹریٹیجک اور مالی اور مدد فراہم کرنے کی پالیسی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے۔ بھارت پاکستان میں ایجنٹوں کے ذریعے دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث…

بھارتی خفیہ ایجنسی

دنیا بھر میں بدنام اور بین الاقوامی سطح پر دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی ، لیک ہونیوالی خفیہ دستاویز ات میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع…

عالمی برادری

 پہلگام حملے کے بعد سے جاری پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری سرگرم ہو گئی۔ سعودی وزارت خارجہ نے پاکستان اور بھارت کو کشیدگی سے گریز کرنے اور اپنے تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ…