انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکا نے بھارت کو سمندری نگرانی کا سازوسامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو سمندری نگرانی کے جدید سازوسامان کی فروخت کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس معاہدے کی مالیت 13 کروڑ ڈالر سے زائد ہے، جس کا مقصد بھارت کی بحری صلاحیتوں…

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں کا اثر،امریکی معیشت 3 سال کی کمزورترین سطح پر

واشنگٹن: امریکی معیشت نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں تین سال کی بدترین کارکردگی دکھائی ہے جس کی بڑی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں اور تجارتی کشیدگی کو قراردیا جا رہا ہے۔ امریکی بیورو آف اکنامک اینالیسز…

امریکہ، مسئلہ کشمیرحل کئے بغیر امن ممکن نہیں، پاکستانی سفیر

واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں ہے۔ رضوان سعید شیخ نے معروف امریکی جریدے “نیوز ویک” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان…

غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، مزید 35 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 52 ہزار سے تجاوز

اسرائیل  فورسزکی شمالی غزہ کےمختلف علاقوں میں بمباری کے نتیجے میں مزید 35 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج کے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں میں شہید ہونے والے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔…

بھارت کا رویہ خطے کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی او آئی سی کو بریفنگ

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخارنےکہا ہے کہ بھارت کاغیرذمہ دارانہ اوراشتعال انگیز رویہ خطے کے امن واستحکام کوشدید خطرات سے دوچارکررہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے او آئی سی ممالک…

تارکین وطن نے معیشت کو نقصان پہنچایا، سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کے سیلاب نے امریکا کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو…

امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، پاکستان سے تعاون پر زور

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے رابطے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان روابط کا مقصد جنوبی ایشیائی خطے میں…

شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ بھی تبدیل

بھارتی عسکری قیادت تاش کے پتوں کی طرح بکھرنے لگی،ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کے بعد دوسرے کی بھی تنزلی کردی گئی ہے۔ مودی سرکار کو اعلیٰ فوجی قیادت سے واضح انکار مل چکا ہے، اس بار نائب فضائی سربراہ…

خالصتان تحریک

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ مودی کی آخری جنگ ہو گی۔ گرپتونت سنگھ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پنجاب بھارتی تسلط سے آزاد ہو…

ترکیہ میں دلہن نے جہیز میں ملنے والے کروڑوں روپے کے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کو عطیہ کر دیئے

ترکیہ میں ایک دلہن نے جہیز میں ملنے والے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے عطیہ کر دیئے۔ ترکیہ کے صوبے باتمان سے تعلق رکھنے والی دلہن کی جانب سے عطیہ کئے جانے والے زیورات کی مالیت تقریباً…