انٹرنیشنل
پہلگام فالس فلیگ
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ملبہ بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ پر گر گیا ، بھارتی حکومت نے آپریشن کی ناکامی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عہدے سے ہٹا دیا۔ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی…
بھارتی فوج
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کرکے 5 کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی دو یونٹوں نے 25 اور…
پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھارتی چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی
نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کی جانب سے بھارتی میڈیا کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کہ پاکستانی…
سعودی وزارت داخلہ
سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت جبکہ حج موسم کے دوران مکہ یا مقدس مقامات…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اب میں ملک ہی نہیں دنیا بھی چلا رہا ہوں۔ دی اٹلانٹک کو ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کی دوسری مدت صدارت پہلی کے مقابلے میں…
کینیڈین پارلیمانی انتخابات ، حکمران لبرل پارٹی کو کنزرویٹو پر برتری حاصل
کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد نتیجے کے حوالے سے ابتدائی اعداد و شمار بھی آنا شروع ہو گئے۔ وزیرِ اعظم مارک کارنی کی لبرل پارٹی نے کینیڈا کے عام انتخابات میں…
علاقائی حریف دہشتگردی میں ملوث ہیں، پاکستانی کونسلر
پاکستانی کونسلرجواد اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کا شکار ہے، جس کی سرپرستی علاقائی حریف کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں “دہشتگردی کے متاثرین کی ایسوسی ایشن نیٹ ورک” کے آغازپرپاکستانی کونسلرجواد اجمل نے خطاب…
پاک بھارت کشیدگی پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی گہری تشویش
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سیکریٹری جنرل کو دونوں ممالک…
یمن میں امریکی فورسزکی بمباری، حراستی مرکز میں 68 مہاجرین جاں بحق
یمن میں امریکی فوج کی جانب سے کی جانے والی فضائی کارروائی میں ایک حراستی مرکز پر بمباری کے نتیجے میں 68 افراد جاں بحق اور 47 شدید زخمی ہو گئے۔ حوثی میڈیا کے مطابق بمباری کا نشانہ بننے والا…
نائجیریا کی بورنو ریاست میں بم دھماکہ، 26 افراد جاں بحق
نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبرایجنسیوں کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایک مسافر ٹرک سڑک…