انٹرنیشنل
مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور، سنجیدہ عزم کا اظہار
مسقط میں ایران اورامریکہ کے درمیان جوہری معاہدے پر بات چیت کا تیسرا دورکامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ ایرانی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکی وفد کی قیادت اسٹیووٹکوف نے کی۔ دونوں ممالک نے…
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
ایران کی ایک مصروف بندرگاہ پر ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرچکی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسیوں کے مطابق دھماکہ ہفتے کو پیش آیا…
پہلگام حملہ کہیں نہ کہیں بھارتی فوج کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، بھارتی صحافی
نئی دہلی: بھارتی صحافی راہول پنڈیتا نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ کہیں نہ کہیں بھارتی فوج کی انٹیلی جنس ناکامی ہے۔ پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر بھارتی عوام اور حکومتی اہلکاروں کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔…
غزہ میں قحط کا خطرہ، خوراک نایاب، قیمتیں آسمان پر
غزہ کا طویل محاصرہ ایک نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے جہاں خوراک کی شدید قلت نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق غزہ میں خوراک کا ذخیرہ ختم ہو چکا ہے اور آئندہ…
پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج، عالمی رہنما روم پہنچ گئے
مسیحی دنیا کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ویٹی کن سٹی میں ادا کی جائیں گی، جس میں دنیا بھر سے اعلیٰ شخصیات اور بین المذاہب وفود کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ…
پاکستان اور بھارت اپنا مسئلہ خود حل کرلیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں کو اچھی طرح جانتا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی طریقے سے اپنے مسائل خود ہی حل کرلیں گے۔ ایئرفورس ون میں…
ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی
ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات کرنے کو تیار ہے،ایران خطے میں امن قائم کرنے کیلئے…
چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا،حقائق 25 سال بعد منظرعام پر آگئے
رہنما خالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ 25سال قبل چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا،بی جے پی کے وزیراعظم واجپائی کے دورمیں چھتیس سنگھ پورہ کاسانحہ ہوا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نےکہا کہ چھتیس سنگھ…
امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطے کا دعویٰ کیا ہے ۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چینی صدر نے مجھے فون کیا، چین کے ساتھ مذاکرات پر اچھی پیش…
غزہ اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب
غزہ کے قاتل اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا،اسرائیل کا مودی سرکار کیساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلگام حملے کا پس پردہ ایجنڈا بھارتی جنگی جنون کو…