انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ، ائیرلائن انڈسٹری کریش کر گئی

مودی کے اقدامات سے بھارتی ائیرلائن انڈسٹری کریش کر گئی۔پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواہشمند مودی نے بھارتی معیشت کا بہاؤ روک دیا۔ پہلگام واقعے کو جواز بنا کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان کے خلاف اقدامات دراصل…

موساد نے اڈانی کے دشمنوں کو بے نقاب کرنے میں کس طرح مدد کی؟

ذرائع نے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ذاتی طور پر موساد کو ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی کے خلاف عالمی مہم کا مقابلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ باخبر ذرائع نے سپوتنک انڈیا کو…

بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا دعویٰ بے نقاب ہو گیا ، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیئے جانیوالے بھارتی میاں بیوی زندہ و سلامت نکلے۔ پہلگام حملے میں مبینہ طور پر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر اور…

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کا نیا ڈرامہ رچانے کا منصوبہ

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت نے نیا ڈرامہ رچانے کا منصوبہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت 56 پاکستانی قیدیوں سے تشدد کے ذریعے زبر دستی پاکستان کیخلاف زہر اگلوا سکتا ہے ، ان قیدیوں کو جعلی مقابلے میں…

یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گھر جلا دیئے ، اسرائیلی بمباری سے مزید 45 شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں مزید 45 فلسطینی شہید اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طبی ذرائع نے بتایا کہ بدھ سے جمعرات کی صبح تک صہیونی فوج نے فلسطینیوں…

امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں پھرآگ بھڑک اٹھی، 11ہزارایکڑرقبہ جل گیا

امریکی ریاست نیوجرسی کے قریب جنگلات میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی کے جنگلات میں آگ سے11 ہزارایکڑرقبہ پرپھیل چکی ہے جس سے گیارہ ہزار ایکڑ رقبہ جل کرخاک ہوگیا۔ نیوجرسی میں لگنے والی آگ کے بعد…

غزہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق رات بھرجاری رہنے والے حملوں کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں…

لگتا ہے روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ لگتا ہے روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پیوٹن اورزیلنسکی آپس میں معاہدہ پرپہنچ سکتے ہیں، چاہتا ہوں یہ معاملہ جلد طے پا جائے۔ انہوں نے کہا…

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی بلاشبہ بھارت کے جارحیت اور انتہا پسندی کی نشاندہی کرتی ہے،مگر یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر یہ معاہدہ معطل یا منسوخ نہیں کرسکتا۔ انڈس واٹر…

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ فوری معطل کرنے کا اعلان

بھارتی وزارت خارجہ نے سندھ طاس معاہدہ فوری معطل اور واہگہ بارڈر بند کرنے کااعلان کردیا ہے۔ بھارت نے پاکستان میں سفارتکاروں کی تعداد بھی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستانی شہریوں کو ویزے نہیں دئیے جائینگے۔