انٹرنیشنل
مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر مبینہ حملہ،بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا شروع
پہلگام مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد ہندوستانی میڈیا نے من گھڑت پراپیگنڈا شروع کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج سہ پہر پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر مبینہ حملہ ہوا،حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف زہر…
بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک
بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے ایک درخت سے بھی ٹکرایا، جس کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پرائیویٹ طیارہ…
سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت…
پوپ فرانسس
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد اگلا پوپ کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے۔ نئے پوپ کے ممکنہ امیدواروں میں اٹلی کے کارڈینل پیٹرو پیرولن، گھانا کے کارڈینل پیٹر ٹرکسن، فلپائن کے کارڈینل…
چین اور امریکہ تجارتی جنگ، چین کے یو اے ای سے ایل این جی خریدنے کے معاہدے
چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف جنگ میں امریکا کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ چین کے امریکا کے بجائے یو اے ای سے ایل این جی خریدنے کے2 معاہدے ہو گئے ہیں، چین نے یو ای اے کے کمپنی…
ہارورڈ یونیورسٹی کا فنڈنگ روکنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر
ہارورڈ یونیورسٹی نے فنڈنگ روکنے کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر کردیا۔ ہارورڈیونیورسٹی کے صدرہارورڈایلن گاربر کے مطابق 2.2 ارب ڈالر کی تحقیقی فنڈنگ منجمد کرنا حدود سے تجاوزہے۔ صدرہارورڈیونیورسٹی نے کہا کہ وفاقی مہم کا مقصد تعلیمی اداروں…
غزہ میں اسرائیل اور یمن میں امریکی فوج کےحملے، 41 شہید اور درجنوں زخمی
غزہ میں اسرائیلی فوج اور یمن میں امریکی فوج کےحملوں میں مزید 41 شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینی سول ڈیفنس، ہلال احمر کے مطابق 14 امدادی کارکنوں،اقوام متحدہ ملازم کی موت پراسرائیلی تحقیقات مسترد کردی ہیں۔ سول ڈیفنس ہلال…
امریکی صدر ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدرکے ترجمان نے کہا ہے کہ کہ ڈونلڈ ٹرمپ اورامرکی خاتون اول میلانیا روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔ پوپ فرانسس کی تدفین 4سے…
پوپ فرانسس کا انتقال فالج دل کی دھڑکن دوبارہ بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ویٹی کن
ویٹی کن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوپ فرانسس کا انتقال فالج اور اس کے بعد دل کی دھڑکن دوبارہ بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس…
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ویٹیکن سٹی نے اعلان کیا کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔…