انٹرنیشنل
مقبوضہ کشمیر
مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن میں بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی ، 3 افراد جاں بحق اور درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع رام بن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث…
سعودی عرب
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے کے باعث 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ عمرہ زائرین کی بس البدر سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوئی۔…
نئی دہلی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز صبح سویرے دہلی کے شمال…
بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، یرغمالی امریکی فوجی لاپتہ ، حماس کے حملے میں کئی اسرائیلی مارے گئے
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ہو گئے ، اسرائیلی بمباری کے دوران یرغمالی اسرائیلی نژاد امریکی فوجی لاپتہ ہو گیا۔ اسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ میں ٹینکوں سے گولہ باری جاری رہی، خان یونس…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف مختلف ریاستوں میں احتجاج مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں بھی مظاہرین بڑی…
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ ، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا
امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تجارتی جنگ چھڑ جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی…
ولادیمیر پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایسٹر تہوار کے موقع پر یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کا کہنا ہے کہ روس 19 اپریل شام 6 بجے سے 21 اپریل رات 12 بجے…
افغان طالبان
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو بیچ دیئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5…
سید علی خامنہ ای
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی اورشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا خط ان کے حوالے کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ…
شناختی کارڈ کی بجائے چہرے کی شناخت ، یو اے ای میں جدید ٹیکنالوجی متعارف
متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی بجائے چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری کر لی گئی۔ اس نئے نظام کے تحت یو اے ای کے رہائشی اور دیگر شہری حکومتی خدمات حاصل کرنے یا ائیرپورٹ…