0

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن میں بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی ، 3 افراد جاں بحق اور درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع رام بن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 40 سے زائد گھر تباہ ہوئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی ملبے تلے دب گئیں۔

خراب موسم کے باعث ضلع رام بن میں آج تمام تعلیمی ادارے اور سرینگر ہائی وے بند ہے، محکمہ موسمیات  نے ضلع رام بن میں آج بھی بارش اور طوفان کی پیش گوئی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply