dhanaknews

اس کیٹا گری میں 11467 خبریں موجود ہیں

کرم ، سکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر حملہ ، 17 افراد جاں بحق

لوئر کرم کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کرم کے مطابق پشاور سے پارا چنارجانے والی مسافر گاڑیوں کو خود کار ہتھیاروں…

سونا 2 لاکھ 78 ہزار روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا، گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا۔ سونا 3 ہزار700 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد سونے کی فی…

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت…

دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت تشویشناک ، افغانستان کارروائی کرے ، پاکستان

پاکستان نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں افغان سرزمین پر دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں پر…

موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے بارے غور نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

پی ٹی اے نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فی الحال موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ معطل کرنے سے متعلق غور…

کریک ڈائون

حکومتی اداروں نے کریک ڈائون کرتے ہوئے اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے کی اشیاء برآمد کر لیں ۔  گزشتہ ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں 887 سگریٹ کے سٹاکس، 364 کپڑے کے…

ایک ارب ڈالر کا قرض، آئی ایم ایف نے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایک ارب ڈالر کے فنڈز کے لیے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی۔ نیشنل اڈاپٹیشن پلان کے تحت قبل ازوقت وارننگ سسٹم اقدامات بھی شرائط میں شامل ہیں۔ ذرائع…

امریکہ میں بم طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان بم سے 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ شدید طوفان کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر…

افغان حکومت نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کابل: افغان حکومت نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر…

ہواؤں کا رخ تبدیل، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

اسموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سرفہرست، لاہو ر میں فضائی آلودگی کی شرح 593 پر پہنچ گئی۔ بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے…