dhanaknews
دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر خابی لامی کو امریکہ میں حراست میں لے لیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی امیگریشن حکام نے دنیا کے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے ٹک ٹاکر خابی لامی کو ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا، تاہم بعد ازاں انہیں…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصد اضافے کی تجویز منظور
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصد اضافے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری کابینہ اجلاس میں…
ملیر جیل سے 216 نہیں بلکہ 225 قیدی فرار ہوئے، نئی انتظامیہ کا دعویٰ
کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر کی نئی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل سے 216 نہیں بلکہ 225 قیدی فرار ہوئے۔ سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل شہاب الدین صدیقی نے ایس پی انویسٹی گیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ انتظام…
عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے…
سالانہ ٹیکس فری آمدن کی حد 6 لاکھ سے بڑھائی جا سکتی ہے
سالانہ ٹیکس فری آمدن کی حد 6 لاکھ سے بڑھائی جا سکتی ہے، تمام سلیبز پر انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ایکٹ کی شق 129 میں ترمیم زیر غور ہے، سالانہ…
لاس اینجلس
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف لاس اینجلس سے شروع ہونے والے مظاہرے امریکا کی دیگر ریاستوں تک پھیل گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہرین نے کچھ گاڑیوں کو آگ لگا دی ،اس کے…
بجٹ میں 2.5 فیصد کی شرح سے کاربن لیوی عائد کئے جانے کی تجویز
وفاقی بجٹ میں 2.5 فیصد کی شرح سے کاربن لیوی عائد کئے جانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم لیوی سے 1300 ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ ہے، پیٹرولیم لیوی 78 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر مرحلہ…
عمران خان
اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنمائوں اور وکلاء کی ملاقات کا دن مقرر ہے۔ پارٹی کے کوآرڈینیٹر انتظار پنجوتھا نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی ہے۔ وکلاء کی فہرست…
وفاقی حکومت
وفاقی حکومت بجٹ میں نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت پرانی گاڑیاں سستی کرنے پر غور کررہی ہے۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کو پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی…
بجٹ میں کئی اشیاء مہنگی اور کچھ سستی ہونے کی توقع
بجٹ میں کئی اشیاء مہنگی اور کچھ سستی ہونے کی توقع ہے، حکومت نے ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نئی تجاویز بھی تیار کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان…