dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وفاقی بجٹ، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گی

وفاقی بجٹ کے موقع پر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گی۔ ملک بھر سے ہزاروں ملازمین اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوں گے، رہنما اگیگا رحمان علی باجوہ نے کہا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد کاروبارکا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار172 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا…

نان فائلرز کے لئے بڑی مشکل، بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی بھی تجویز

نان فائلرز کے خلاف مزید پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے، نان فائلرز پر بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی شرح دگنی…

بھارتی حکومت آپریشن سندور میں اپنے عوام سے جھوٹ بولتی رہی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اور بھارتی حکومت آپریشن سندور میں اپنے عوام سے جھوٹ بولتی رہی۔ بھارت کو بین الاقوامی سطح پر بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا، دی واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی…

وفاقی بجٹ آج، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی توقع

وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی توقع ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام پانچ بجے ہوگا، اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا چار نکات پر…

امن کے پیغام کی جیت، مودی کا نفرت کا پیغام ہار جائے گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انشاء اللہ امن کا پیغام جیت جائے گا،مودی کاجنگ اور نفرت کا پیغام ہار جائے گا۔ برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

پیپلز پارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں کم از کم 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے پریس کانفرنس میں…

حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن منگل سے شروع ہوگا

اسلام آباد: حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل منگل سے شروع ہوگا۔ حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے پہلی پرواز 10 جون کی شب 11 بج کر 50 منٹ پر جدہ سے روانہ ہو گی۔ اور یہ حج پرواز 11 جون کو…

الخدمت کا غزہ مہاجرین کیلئے القدس اور مصر سمیت مختلف ممالک میں قربانی کا اہتمام

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر فلسطینی مہاجرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مصر، اردن، لبنان، القدس اور ویسٹ بینک میں 2915 جانور قربان کیے۔ قربانی کا گوشت فلسطینی مہاجرین، یتامیٰ، بیواؤں اور مستحقین تک پہنچایا گیا۔ الخدمت…

ہم چاہتے ہیں بھارت کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں بھارت کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے۔ پاک بھارت حالیہ تنازع کے بعد دنیا آج پہلے سے زیادہ غیر محفوظ ہے۔ چیئرمین پیپلز…