dhanaknews

اس کیٹا گری میں 11487 خبریں موجود ہیں

برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر، ییلو وارننگ بھی جاری

لندن: برطانیہ میں شدید برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہو گئے۔ اسکول بند جبکہ ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ روز مزید…

کیا عمران خان رہا ہوں گے؟

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے باوجود ان کی رہائی کا تاحال کوئی امکان موجود نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی…

وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے واضح کیا ہے کہ وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا،ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

وفاقی حکومت سے مذاکرات ،پیپلزپارٹی نے کمیٹی تشکیل دیدی

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت سے بات چیت کےلیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔ مذاکراتی کمیٹی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تشکیل دی،راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، شیری رحمان اورمخدوم احمد محمود کمیٹی میں شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ ، سرفراز بگٹی،…

آرگینک گاجروں سے خطرناک وبا پھیل گئی

نیو یارک: امریکہ میں آرگینک گاجروں کے استعمال سے چھوٹی آنت کے انفیکشن کی وبا نے درجنوں افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وبا سے ایک شخص کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کی…

وزیر اعلی پنجاب کا طلبا کو 90 روز میں لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبا کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے اجلاس میں کہا کہ پنجاب کے طلبا کو جدید ترین کور آئی سیون، 13 جنریشن لیپ…

سر معافی تلافی کردیں، فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی کہ معافی تلافی کردی جائے۔ الیکشن کمیشن میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔…

سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا

سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہوگا۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے لئے یہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے تحت لیا جائے گا، اس حوالے سے آئی بی اے…

بورڈز امتحانات

ملک بھر کے بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھا دیئے گئے۔ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی ، کمیٹی کے  مطابق اب ہر مضمون میں پاسنگ…