dhanaknews
گرمی کی لہر برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بادل برسنے کا امکان
ملک بھر میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کے بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطے ہوئے ہیں۔ وزیراعظم نے بحرین کی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا…
ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کا بجٹ 13…
بھارت اپنی عوام سمیت عالمی برادری سے جھوٹ بول رہا ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت اپنی عوام سمیت عالمی برادری سے جھوٹ بول رہا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے تمام معاملات…
بھارت کیلئے سفارتی سطح پر مشکلات میں مزید اضافہ
برکس ممالک نے بھارت کو اتحاد سے نکالنے پر غور شروع کر دیا۔ برکس ممالک نے بھارت کی جگہ انڈونیشیا کو نیا اہم رکن بنانے کی تجویز زیرغور ہے۔ بھارت کے لیے سفارتی سطح پر مزید مشکلات میں اضافہ ہو…
بلاول بھٹو کا پاک بھارت جنگ بندی میں کردار پر امریکی صدر کو خراج تحسین
واشنگٹن: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاک بھارت جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی تھنک ٹیکنس اور ماہرین سے خطاب کرتے…
آلائشیں اٹھانے کیساتھ سڑکوں کو دھویا اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کیا جائے، مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آلائشیں اٹھانے کے ساتھ سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرنے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب کے 10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 146 تحصیلوں میں کلین اپ آپریشن جاری ہے۔ کلین…
فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کرکے عیدالاضحیٰ جوانوں کیساتھ منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے افسروں اورجوانوں کیساتھ نماز عید ادا کی ، اور جوانوں کو عید کی…
ترکیہ میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار افراد زخمی
ترکیہ میں عید الضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ترکیہ کے وزیر صحت کے مطابق جمعہ کو عید کے پہلے روز اسپتال لائے گئے افراد کی…