dhanaknews
کراچی میں اٹلی کے قومی دن کے حوالے سے پروقار تقریب ، خاتون اول آصفہ بھٹو کی شرکت
اٹلی کا قومی دن کراچی میں منایا گیا ، اس حوالے سے اٹلی کے قونصل، فابریتزیو بیئیلی نے بیچ لگژری ہوٹل میں اٹلی کے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد کیا۔ پاکستان کی خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی…
حج کا آخری مرحلہ ، بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل شروع
حج آخری مرحلے میں داخل ، حجاج نے منیٰ میں بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل شروع کر دیا ہے ، حجاج جانوروں کی قربانی کے بعد سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔ حج کا رکن اعظم…
سندھ حکومت
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان کر دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…
جامعہ کراچی
ماحولیات کے 61 ویں عالمی دن کے حوالے سے جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف انوائرنمنٹل اسٹڈیز اور بی اے ڈیجیٹل ایجنسی کے اشتراک اور گندھارا انڈسٹریل لمیٹڈ ‘ سیپ‘ میڈیکل فارما اور باڈا (bada) کے تعاون سے سیمینار کا اہتمام…
عالمی بینک
پاکستان میں 44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں جو اس سے قبل 39.8 فیصد تھے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے لوئر مڈل آمدن والے ممالک کے لیے 4.20 ڈالر…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جون سے 12 جون تک ملک میں گرمی کی شدت زیادہ رہے گی، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر…
سینیٹر عباس آفریدی
گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق سینیٹر عباس آفریدی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ عباس آفریدی گزشتہ روز اعظم باغ کوہاٹ میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد انہیں…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دوستی ختم ہوتے ہی ایکدوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ ایلون مسک نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا نام جنسی اسکینڈلز میں بدنام…
بوہرہ برادری
شہر قائد میں بوہرہ برادری آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔ بوہرہ برادری کی مساجد میں نماز عید کے بڑے اجتماعات صدر، حیدری، بلوچ کالونی، برنس روڈ پر دیکھنے میں آئے۔ خطبہ عید میں علمائے…
سعودی عرب
سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے ، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ترکی، شام،…