dhanaknews
قائد اعظم محمد علی جناح کا آج 148واں یوم پیدائش
قائد اعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم پیدائش آج ملی یکجہتی سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ جس میں قائد اعظم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ…
سول سیکرٹریٹ ملازمین کی مطالبات کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال
لاہور، سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے پنشن رولز میں ترمیم ،لیو انکیشمینٹ اور رول 17اے کے حوالے سے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ چیئرمین کوارڈی نیشن کونسل راجہ سہیل احمد اور مرکزی…
ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مجموعی تعداد 65ہوگئی
ملک میں میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 65…
لاہور، 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنیکا فیصلہ
ریلوے انتظامیہ نےعوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور، نارووال، لاہور کے درمیان چلنے والی دو ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، فوری طور پر عمل درآمد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نئے اوقات کار کے…
قائد اعظم کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے خراج عقیدت
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مسلح افواج قائد اعظم کے وژن اور بے مثال قیادت کو خراج…
مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے شروع ہوئے، عرفان صدیقی
سنیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے شروع ہوئے ہیں، مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل میں بھی نواز شریف کا کردار ہے۔ سنیٹرعرفان صدیقی نے”پروگرام فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کرسمس کے موقع پرپیغام
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پرپیغام دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،…
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے…
بڈنگ کمپنی سے 1.2 ارب روپے وصول کرنے کا حکم
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر الزام ہے کہ اس نے داسو 765 کلو وولٹ ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ میں ایک مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچانے کے لیے بڈ کی قیمت میں 1.2 ارب روپے کی کرپشن…
پاکستان پر پابندی قبول نہیں ،بھرپور ردعمل دیا جائے گا ، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر پابندی قبول نہیں،اس پر بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل کو…