dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملزم عمر حیات کے والد کا بیٹے سے متعلق بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عمر حیات عرف “کاکا” کے والد امجد نے اپنے بیٹے پر الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  6 ہزار100 روپےکی کمی سے 3لاکھ 52 ہزار 300 پر جا پہنچی۔ اس…

سرکاری ملازمین کی تنخوا

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں6 فیصد اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اسے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے سیفران اور امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا…

مرغی کے گوشت کی قیمتیں دوبارہ مقرر کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے مرغی کے  گوشت کے نرخ دوبارہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری پرائس کنٹرول احسان بھٹہ کا کہنا ہے کہ مرغی کے گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظرمذکورہ  فیصلہ کیا گیا ،زندہ مرغی کے نرخوں…

عید الاضحیٰ پر 6 لاکھ 52 ہزار سے زائد سیاح آئے ،محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ صوبے میں عید الاضحیٰ کے 3دنوں کے دوران 6 لاکھ 52 ہزار سے زائد سیاح آئے ۔ ڈی جی محکمہ سیاحت حبیب عارف کے مطابق گلیات میں ایک لاکھ 77 ہزار اور ناران…

بجٹ میں کئی اشیا مہنگی اور کئی سستی ہو جائیں گی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں کئی اشیا مہنگی اور کئی سستی ہو جائیں گی۔ جس کی بنیاد ٹیکسز کے عائد ہونے، اضافے یا سبسڈیز کے ختم ہونے سے ہے۔ آئندہ مالی سال 26-2005 کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے ٹیکس…

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی۔  کابینہ اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں بجٹ کی منظوری دی گئی، کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے اور پینشنرز کی پینشن میں 7…

پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پراپرٹی اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی۔ جبکہ ایف ای ڈی ختم کرنے کا…

ہم وہ نہیں ہیں جو بھارت ہمیں بنا کر پیش کرتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم وہ نہیں ہیں جو بھارت ہمیں بنا کر پیش کرتا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی میڈیا…

آسٹریا ، اسکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی

آسٹریا میں ہائی اسکول میں فائرنگ سے اساتذہ اور طالب علموں سمیت 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسٹریا کے جنوبی شہر گریز میں قائم ایک ہائی اسکول میں پیش آیا…