dhanaknews
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کا سسلسلہ بحال
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کا سسلسلہ بحال ہو گیا ، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے طالبان حکومت کے وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی سے کابل میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق صادق خان…
سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا
ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ 800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے…
سندھ حکومت بڑا سرپرائز لارہی ہے، اعلان جلد ہو گا، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بڑا سرپرائز لا رہی ہے۔ جس کا اعلان جلد ہو گا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں…
قدرتی گیس کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی، سوئی سدرن کمپنی
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7 سالوں میں ذخائر میں 465 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی…
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا، مزید 11 ملزمان کو نوٹسز جاری
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کے الزام میں 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز میں جے آئی ٹی…
سکیورٹی ہائی الرٹ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ، 1500…
موٹر وے ایم ٹو سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنانے کا منصوبہ
موٹر وے ایم ٹو سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنانے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ جنرل منیجر این ایچ اے حافظ طاہر نے کہا ہے کہ سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنائی جائے گی، ان کا کہنا تھا…
ترکیے دھماکے
ترکیے میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ترکیہ کے صوبے بالی سیر کے ضلع کریسی کے نواحی علاقے میں…
وزیر اعظم کا ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین…
سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 26ویں آئینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل قبول عمل ہے،26ویں آئینی ترمیم سے آئین کی…