dhanaknews

اس کیٹا گری میں 11496 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ناصربن عبدالعزیز کو اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز دے دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر…

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف میں اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آ گئیں۔ بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی…

چیمپئنز ٹرافی

بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع حل نہ ہو سکا ،…

مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

لاہور، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو گوشت کے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ، تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس نے 96 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی زبردست جھٹکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے…

پی ٹی آئی احتجاج، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے، تمام ایس ایچ اوز کو نفری فراہمی کی لسٹیں…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری…

آکسفورڈ یونین میں ”آزاد ریاست کشمیر“ کے موضوع پر مباحثے کے خلاف برطانیہ میں

بھارتی طلباء نے آکسفورڈ یونین کے خلاف احتجاج کیا کیونکہ اس نے ”آزاد ریاست کشمیر“ کے موضوع پر مباحثے کا انعقاد کیا، جو ایک متنازعہ مسئلہ ہے اور طویل عرصے سے بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعے کا باعث رہا…

ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک پر قرضے…

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں مختلف جرائم میں ہزاروں پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں ، جن میں…